دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

تخصیص حال کی ایك صورت۔

٥٢٢

سلطان نے قیدی کو قسم دی کہ میری اجازت کے بغیر میرے ملك سے تو باہر نہ جائے گا یہ قسم اس کی حکومت کی بقاء کے ساتھ مقید ہوگی سلطان کے معزول ہونے کے بعد اس کی اجازت کے بغیر ملك سے باہر جانے پر قیدی کی قسم نہ ٹوٹے گی۔

٥٢٧

دیانت میں صفت داعیہ وغیر داعیہ دونوں یکساں ہیں اس لئے نیت تخصیص ضروری ہے۔

٥٢٣

آقانے غلام،بادشاہ نے رعایا یا خاوند نے بیوی کو قسم دی یا خود قسم کھائی کہ تو میری اجازت کے بغیر باہر نہ جائے تو یہ قسم بقاء ملك بقاء مُلك اور بقاء زوجیت کے ساتھ مقید ہوگی۔

٥٢٨

وصف کو ذکر کئے بغیر نیت تو دیانتا بھی معتبر نہیں چہ جائیکہ قضاءً۔

٥٢٣

ایك شخص نے بیوی کو کہا،اگر تیری اجازت کے بغیر دوسری عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق،پھر بیوی کو نکاح سے خارج کرکے اس کی اجازت کے بغیر دوسری سے نکاح کرے تب بھی دوسری کو طلاق ہوجائے گی۔

٥٢٨

کسی شخص نے کہا اگر میں باہر جاؤ ں تو میرا غلام آزاد ہے او رباہر جانے سے سفر کی نیت کی تو دیانتا اس کی تصدیق کی جائے گی او ر کسی خاص مکان مثلا بغداد کی طرف خروج کی نیت کرے تو صحیح نہیں۔

٥٢٣

کسی نے اپنی بیوی کو کہا اگر تو میری اجازت کے بغیر باہر نکلی تو تجھے تین طلاقیں،پھر خاوند نے بیوی کو ایك طلاق بائن دے دی،اب خاوند کی اجازت کے بغیر باہر نکل گئی تو حانث نہ ہوگا۔

٥٢٩

چوتھا شبہ۔

٥٢٣

خاوند جب بیوی کو طلاق بائن دے دے تو ولایت منع زائل ہوجاتی ہے۔

٥٢٩

ایك شخص نے قسم کھائی اگر زید سے بات کروں تو میری بیوی کو تین طلاقیں۔اب چاہتا ہے کہ اس سے بات کرے اور بیوی کو طلاق مغلظہ نہ ہو تو بیوی کو ایك طلاق بائنہ دے عدت گزر جانے کے بعد بات کر سکتا ہے اور بعد ازاں بلاحلالہ دوبارہ نکاح کرسکتاہے۔

٥٢٥

اہل حرب نے قیدی کو قسم دی کہ تو ہمارے حاکم کی اجازت کے بغیر باہر نہیں جائے گا پھر حاکم معزول ہوکر دوبارہ بحال ہوا اب وہ قیدی اس کی اجازت کے بغیر باہر چلا جائے تو حانث نہ ہوگا۔

٥٣٠

سیدنا حضرت ایوب علیہ السلام کے قسم کھانے کا واقعہ۔

٥٢٦

مالك نے غلام کو کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیر باہر نکلا تو آزاد ہے،پھر اس کو فروخت کرکے دوبارہ خرید لیا اب وہ غلام اس کی اجازت کے بغیر نکلا تو آزاد ہوگا۔

٥٣٠

قسم کا سبب اور داعی ختم ہوجانے کے باوجود قسم باقی رہتی ہے اس کے زوال سے قسم باطل نہیں ہوتی۔

٥٢٦

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن