دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

 

 

کتابُ الایمان

 

مسئلہ١٩٩:                       ٥جمادی الآخرہ ١٣٠٦ھ

بسم اﷲ الرحمٰن الرحیمoالحمد ﷲ رب العٰلمینoوالعاقبۃ للمتقینoوالصلوٰۃ والسلام علٰی رسولہ محمد واٰلہ واصحابہ اجمعینo

کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ مقدمہ میں کہ زید نے قسم مغلظہ کھائی ساتھ اس معاہدہ کے کہ اگر میں بکر سے کسی وقت میں ہمکلام ہوں تو زوجہ میری کو طلاق ہے چنانچہ بعد اس عہد کے بکر نے وفات پائی اور زید قبر پر گیا اور احکام شرعیہ کو کام میں لانا یعنی سلام علیکم کہہ کر فاتحہ قبر پر زید نے پڑھی تو اس صورت میں زوجہ زید پر طلاق عائد ہوئی یانہیں؟فقط

الجواب:

الحمد الکثیر للحی القدیر،والصلوٰۃ والسلام علی السمیع البصیر واٰلہ وصحبہ الٰی یوم المصیر۔

کثیر ترین حمدیں زندہ قدرت والے کے لئے ہیں،صلوٰۃ وسلام کامل سمع و بصر والے پر اور ان کی آل واصحاب پر تایوم القیامۃ۔(ت)

صورت مستفسرہ میں زنِ زیدپر طلاق نہ ہوئی، جامع صغیرامام محمد رحمہ اﷲتعالٰی میں ہے:

محمد عن یعقوب عن ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھم رجل قال

امام محمد نے امام ابویوسف سے اور انہوں نے امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے روایت کیا کہ ایك شخص نے دوسرے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن