30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والقاء وھافی موضع القاذورات ان کان مبنیا علی اصول الوھابیۃ النجدیۃ خذلھم اﷲتعالٰی من ان ذلك بدعۃ والبدعۃ تزال،فجھل وضلال واستحقاق لعذاب ونکال وان قصد اھانۃ تلك البقاع فکفر بواح وارتداد صراح وتعلیق تلك التصاویر النجسۃ علی الجدران ان کان علی مایتعاداہ المجان یزعمون فیہ تزیین المکان غیر متعمدین الی الکفرمن الکفران فکبیرۃ خبیثۃ تدعواالی النیران وتبعد الملٰئکۃ وتقرب الشیطان،وان وقع علی جھۃ استحسان صنیع الکفاروتعظیم اٰلھۃ اصحاب النارفکفر صریح جلی الاکفار وضرب المرأۃ علی اداء الصّلوٰۃ ومنعھا منہ وضربھا علی ترك شرب الخمر وابائھا عنہ کل ذٰلك تناہ فی التشطین والبغی والتفرعن وان کان مع ذٰلك ینکر فرضیۃ الصلوٰۃ اوحرمۃ الخمر او یستخف بالشرع والنھی والامر فکفر واعراضہ عن المسجد خیر الاماکن ومکابرۃ الداعی الی اﷲ بذلك القول الخبیث المنتن فھو بہ للکفراقرب منہ للایمان و باﷲ العیاذ من مجون المجان فان کان قالہ علی نھج الملاعبۃ فیالھا |
ان کو گندگی میں پھینکنا اگر بدنامِ زمان نجدی وہابیوں کی روش پر مبنی ہے کہ یہ بدعت ہیں اور بدعت کوختم کرنا چاہئے تو یہ جہالت،گمراہی اور عذاب و سزا کا مستحق بننا ہے،اور اگر اس عمل سے اس کا مقصد اوراق پر تصویروں والے مقامات کی اہانت و تحقیر مقصود ہیے تو یہ کھلا کفر ہےاور واضح طور پر ارتداد ہے۔ اور بتوں کی ناپاك تصویروں کو دیواروں پر آویزاں کرنا اگر ویسے عادت کے طور پر کہ اس کو پاگل لوگ مکانات کی زینت سمجھتے ہیں اور کسی کو کفر کی طرف تجاوز نہ کیا ہوتویہ خبیث ترین کبیرہ گناہ ہے جو جہنم میں لے جانے والا فرشتوں کودور اور شیطانوں کو قریب کرنے والا ہے،اور اگر یہ کام کفار کی رسم کو پسند کرتے ہوئے اور دوزخیوں کے معبودوں کی تعظیم کے طور پر کیا ہوتو یہ صریح کفر جو اس کی تکفیر کا باعث ہے،واضح وارتداد فاضح بیوی کو نماز کی ادائیگی پر مارنا اور اس سے منع کرنا اور شراب نہ پینے پر اور شراب نوشی سے انکار پر اس کو مارنا تو یہ تمام انتہائی شیطینت،فرعونیت اور بغاوت ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ نماز کی فرضیت اور شراب کی حرمت کا منکر ہے اور شریعت اور اس کے اومر اورنواہی کی تحقیر کرتا ہے تو یہ کھلا کفر ہے اور رسواکن ارتداد ہے۔ا س کا بہترین مکان جو مسجد ہے سے اعراض کرنا اور اﷲ تعالٰی کی دعوت سنانے والے کو مکابرہ کے طور پر خبیث اور بدبو والی بات کہنا(کہ میں شراب خانے جاؤں گا مجھے مسجد کی ضرورت نہیں ہے)تو اس سے وہ کفر سے قریب اور ایمان سے دور ہوگیا(پاگلوں کے پاگل پن سے اﷲ تعالٰی کی پناہ)تو یہ بات |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع