دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

ایك شخص نے کہا کہ اگر میں فلاں شخص کو اپنے گھر داخل ہوتا چھوڑوں تو میری بیوی کو طلاق،پھر وہ شخص اس کی لاعلمی میں گھر میں داخل ہوگیا تو حالف حانث نہ ہوگا اور اگر علم ہونے کے باوجود اس کو منع نہ کیا تو حانث ہوجائے گا۔

٥١٤

نفی پر نفی اثبات ہوتی ہے۔

٥١٨

کسی نے قسم کھائی کہ میں فلاں کو یہ کام کرتے ہوئے یا جاتے یا داخل ہوتے نہ چھوڑوں گا،تو قسم پورا کرنے کے لئے صرف زبان سے کہہ دینا کافی ہے کہ یہ کام مت کر یا مت جایا مت داخل ہو،چاہے وہ مانے یا نہ مانے۔

٥١٤

امرثانی۔

٥١٨

ایك شخص نے طلاق کی قسم کھائی کہ وہ اپنی بالغ بہن کو گھر میں اپنے دیوروں کے ساتھ رہتا ہوا نہیں چھوڑے گا اگر وہ گھر حالف کا نہ ہوا اور وہ زبانی طور پر بہن کو منع کردے تو حانث نہ ہوگا۔

٥١٤

امر ثالث۔

٥١٨

کسی شخص نے قسم کھائی میں اپنے گھر میں رہنے والے فلاں شخص کو آج نکال باہر کروں گا حالانکہ وہ فلاں ظالم وغالب ہے جس کو نکالنا اس کے لئے مشکل ہے تو فقط زبانی طورپر اسے نکلنے کا کہہ دینے سے حانث نہ ہوگا۔

٥١٤

امر رابع۔

٥١٩

قسم کھائی کہ اگر فلاں شخص کو اس گھر میں داخل ہوتا چھوڑوں تو میری بیوی کو طلاق،اگر یہ گھر حالف کی ملکیت ہے تو زبان وعمل دونوں سے روکنا لازم ہے ورنہ حانث ہوجائے گا۔

٥١٥

چند شبہات کا ازالہ۔

٥١٩

مصنف رحمۃ الله تعالٰی علیہ کی طرف سے بطور تحقیق وتنقیح چند امور پر تنبیہ۔

٥١٥

شبہ اولیٰ۔

٥٢٠

امر اول۔

٥١٥

شبہ ثانی۔

٥٢٠

مصنف علیہ الرحمۃ کی طرف سے ائمہ کی مختلف عبارات میں تطبیق،

٥١٥

فعل اختیار کے بغیر متحقق نہیں ہوتا۔

٥٢١

اپنے ذاتی گھر میں کلی اختیار کا حاصل ہونا اغلب ہے۔

٥١٧

عدمی چیز اختیار کے بغیر بھی متحقق ہوجاتی ہے۔

٥٢١

فقہی احکام کا مدار غالب امور پر ہوتاہے۔

٥١٧

شبہ ثالث۔

٥٢١

فتنہ قتل سے برا ہے۔

٥١٧

حاضر میں وصف کا ذکر لغو ہوتاہے۔

٥٢٢

نہ چھوڑ نے کے لئے کم از کم زبان سے روکنا ضروری ہے۔

٥١٧

قسم کھائی کہ اس بچے کے ساتھ کلام نہ کریگا پھر اس کے جوان ہونے کے بعد اس سے بات کی تو حانث ہوگا۔

٥٢٢

قسم میں کلما کا لفظ ہمیشگی کے لئے ہوتا ہے۔

٥١٨

قسمیں الفاظ پر مبنی ہوتی ہیں اغراض پر مبنی نہیں ہوتی۔

٥٢٢

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن