30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بلاوجہ شرعی قسم توڑنا حرام ہے،ہاں خلاف میں خیر ہو تو قسم توڑ کر کفارہ دے۔ |
٥٠٧ |
Oرسالہ الجوھر الثمین فی علل نازلۃ الیمین (ایك نوع کی قسم کے بارے میں اجتہادی جزئیہ اور اس پر تفصیلی بحث) |
٥١١ |
|
ایك امیر شخص نے اپنے ملازم کو خدمت کے صلہ میں زمین دی پھر کسی بات پر خفا ہو کر حالت غصہ میں قسم کھائی کہ میں تیری زمین ضبط کروں گا،اب اگر حلف شکنی کرے تو کفارہ لازم آئے گا یا نہیں۔ |
٥٠٧ |
زیدنے اپنے بیٹے سے ناراض ہوکر بیوی کو کہا اگر تو نے میرے اس بیٹے کو گھر میں چھوڑا تو مجھ پر تین طلاق ہے بعد ازاں زید کے راضی ہونے پر بیٹا گھر میں رہنے لگا۔زید کی بیوی نے اسے نہ تو ہاں کہا اور نہ ہی نہ کہا،تو کیا اس صورت میں زید کی بیوی کو طلاق ہوگئی یا نہیں۔ |
٥١١ |
|
کفارہ قسم کا بیان۔ |
٥٠٧ |
گھر میں چھوڑنے کا معنیٰ ترك وتخلیہ ہے جو دووجہ سے منتفی ہوسکتا ہے یا منع بالفعل یا نہی بالقول۔ |
٥١٢ |
|
"والدین کی کمائی لوں تو خدا کا دیدار اور محمد (صلی الله تعالٰی علیہ وسلم) کی شفاعت نصیب ہو"یہ جملہ قسم نہیں میراث وغیرہ وصول کرسکتاہے۔ |
٥٠٨ |
ایك شخص نے اپنا گھر سال کے لئے کرایہ پر دیا،پھر اس نے کرایہ دار کو کہا کہ خدا کی قسم میں تجھے اپنے گھر میں نہ چھوڑوں گا۔پھر کرایہ دار کو کہا کہ تو میرے گھر سے نکل جا تو اس کی قسم پوری ہوگئی اور وہ حانث نہ ہوا۔ |
٥١٣ |
|
قسم کھائی"حج کو نہ جاؤں تو کافر ہوجاؤں"وہ صاحب نصاب تھا،بمبئی سے لوٹ آیا۔اس کا کیا حکم ہے۔یہ قسم نہ ہوئی۔چندہ ہبہ تھا اس کا لوٹانا ضروری نہیں اور بمبئی سے کسی معذوری سے لوٹ آیا تو معذور ہے۔ |
٥٠٨ |
کسی نے قسم کھائی کہ فلاں کو میں اپنے اس مملوکہ گھر میں داخل نہ ہونے دوں گا پھر اس کو زبانی طورپر گزرنے سے روکا تو قسم ہوگئی اور طلاق واقع نہ ہوئی۔ |
٥١٣ |
|
دھوکہ دے کر حج کا جھوٹا ارادہ ظاہر کیا اور اس ذریعہ سے لوگوں سے روپیہ لیا تو سخت مجرم ہے۔ |
٥٠٩ |
کسی شخص نے اپنے بیٹے کوکہا اگر میں تجھے فلاں کے ساتھ کام کرنے کے لئے چھوڑوں تو میری بیوی کو طلاق،تو ا س صورت میں اگر بیٹا بالغ وخو دمختار ہے تو صرف زبانی منع کرنے سے قسم پوری ہوجائے گی اور طلاق واقع نہ ہوگی اور اگر بیٹا نابالغ ہے تو زبان وعمل دونوں سے روکنا ضروری ہے ورنہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ |
٥۱٣ |
|
کسی مسلمان پر بدگمانی جائز نہیں۔ |
٥٠٩ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع