30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کفارہ میں دیا جانے والا کپڑا ایسا ہونا چاہئے جو تین ماہ سے زیادہ چل سکے اور تمام بدن ڈھك لے۔ |
٤٩٩ |
حلف کی ایك عبارت کی توضیح۔ |
٥٠٥ |
|
قصدا جھوٹی قسم کھانا گناہ ہے۔ |
٤٩٩ |
جرمانہ کے ساتھ تعزیر کہ مجرم کا کچھ مال خطاء کے عوض لے لیا جائے۔منسوخ ہے۔ |
٥٠٥ |
|
قسموں کو ڈھال بنانے والوں کی قرآن عظیم میں مذمت آئی ہے۔ |
٤٩٩ |
منسوخ پر عمل جائز نہیں |
٥٠٥ |
|
کفارہ اس لئے مقرر ہوا کہ اگر احیانا حنث واقع ہو تو یہ اس کا مصلح ہوسکے نہ کہ یہ کفارہ پر تکیہ کرکے جھوٹی قسم کھائے۔ |
٤٩٩ |
ناجائز بات پر عمل کرنا جس حلف سے لازم آتاہو اس کا توڑنا واجب ہے۔ |
٥٠٥ |
|
قسم کھائی ظہر جماعت سے پڑھے گا۔دو رکعت ملی حانث ہوگیا کہ تین رکعت تك پانے ولا جماعت والا نہیں۔ہاں جماعت کا ثواب تو نفس شرکت بلکہ باارادہ جماعت گھر سے نکلنے میں ملے گا۔ |
٥٠٠ |
انجمن والوں نے باہم حلف اٹھایا جو نماز نہ پڑھے اس پر اتنا جرمانہ،جو جرمانہ نہ دے اس کو انجمن سے نکال دیا جائے گا۔یہ تعزیر شرعی نہیں نہ اس میں حرج ہے۔ |
٥٠٦ |
|
ترك سکونت کی مطلق قسم کھائی تو فورا اس پر عمل ضروری ہے۔عذر صحیح کے بغیر ترك سکونت میں کچھ بھی ڈھیل دی فورًا حانث ہوگا۔ |
٥٠٠ |
جملہ مستقلہ بغیر حرف عطف کے ماقبل سے متعلق نہیں ہوتا۔ |
٥٠٦ |
|
قسم کھائی کہ بریلی میں نہ رہے گا۔تیاری وتہیہ میں مشغول تھا کہ کسی نے قید کرلیا اورنکلنے نہ دیا۔تو جب تك یہ مجبوری رہے گی حانث نہ ہوگا اگر چہ عمر گزر جائے۔ |
۵٠٠ |
فصل اجنبی عمل حلف کو باطل کردیتاہے۔ |
٥٠٦ |
|
بریلی میں نہ رہنے کی قسم کھائی مگر بریلی کے سوا کہیں اس کے رہنے کا ٹھکانا نہیں۔نہ اپنے ذاتی مال یا حرفت یا تجارت کے ذریعے دوسری جگہ بسر ممکن ہے تو مجبور سمجھا جائے گا جب تك ایسی حالت باقی رہے گی۔ |
٥٠١ |
کسی نے کہا"والله والرسول لا فعلن کذا"یہ جملہ یمین نہ ہوگا۔ |
٥٠٦ |
|
قسم دلانے سے واجب نہیں ہوتی نہ اس کام کا کرنا ضروری ہوتا ہے۔ |
٥٠٣ |
اگر کسی نے کہا"والله لاشربن لاقومن"تو حلف کے تحت فقط شرب داخل ہوگا نہ کہ قیام ہاں اگر یوں کہا"والله لاشربنّ ولاقومن"تو اس صورت میں شرب وقیام دونوں حلف کے تحت داخل ہوں گے۔ |
٥٠٦ |
|
"اگر اس باغ میں رہوں تو اپنی ماں بیٹی سے زنا کروں"یہ الفاظ قسم کے نہیں۔ |
٥٠٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع