دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

ردالمحتار میں ہے:

قولہ مطلقا قید للانثی ای سواء کانت بالغۃ اوصحیحۃ قادرۃ علی الکسب لکن لوکانت مکتسبۃ بالفعل کالقابلۃ والمغسلۃ لانفقۃ لھا،قولہ بحیث تحل لہ الصدقۃ بان لایملك نصابانامیا اوغیرنام زائداعن حوائجہ الاصلیۃ والظاہر ان المراد ماکان من غیر جنس النفقۃ اذلوکان یملك دون نصاب من طعام او نقود تحل لہ الصدقۃ ولاتجب لہ النفقۃ فیما یظھر لانھا معللۃ بالکفایۃ ومادام عندہ مایکفیہ من ذٰلك لایلزم غیرہ کفایتہ،قولہ ولولہ منزلہ منزل وخادم ای وھو محتاج الیھماوفی الذخیرۃ لوکان یکفیہ بعض المنزل امر ببیع بعضہ وانفاقہ علی نفسہ وکذالو کانت لہ دابۃ نفیسۃ یومر بشراء الادنی وانفاق الفضل اھ ومثلہ فی شرح ادب القاضی  [1]اھ مختصرا واﷲ تعالٰی اعلم۔

ماتن کا قول"مطلقًا"یہ لفظِ"انثیٰ"کی قید ہے یعنی خواہ بالغہ ہو یا تندرست ہو محنت پر قادر ہو،لیکن اگر وہ عملًا محنت کررہی ہو مثلًا دایہ یا غسل دینے والی ہو،تو اس کے لئے نفقہ واجب نہ ہوگا،اور ماتن کا قول"بحیث تحل لہ الصدقۃ"(اس کے لئے صدقہ حلال ہو)یعنی وہ نامی نصاب یا غیر نامی جو اصلی حاجت سے زائد،کا مالك نہ ہو،اس میں ظاہر یہ ہے کہ جس مال کاوہ مالك ہو وہ نفقہ کی جنس سے نہ ہو،کیونکہ اگروہ نصاب سے کم غلہ یا نقد کا مالك ہو تو اگرچہ اس کے لئے صدقہ حلال ہے لیکن اس کے لئے نفقہ ظاہرًا واجب نہیں،کیونکہ نفقہ کے وجوب کی علت ضرورت کی کفایت ہے اور جب تك اس کے پاس نفقہ کی کفایت والامال موجود ہے تو دوسرے پر اس کا نفقہ نہ ہوگا۔اور ماتن کا قول"لو لہ منزل وخادم"(اگرچہ اس کا مکان اورخادم ہو)یعنی جبکہ وہ ان کا حاجتمند ہو۔اور ذخیرہ میں ہے کہ اگر اس کی حاجت مکان کے کچھ حصے میں پوری ہوجاتی ہے تو ا س کو مکان کے باقی حصہ کو فروخت کرکے اپنے نفقہ میں خرچ کرنے کو کہا جائے گا،اور یونہی اگر اس کے پاس اعلیٰ قسم کی سواری ہے تو اس کو فروخت کرکے ادنیٰ قسم کی سواری خریدنے کے لئے کہا جائے گا تاکہ زائد رقم کو اپنے نفقہ میں خرچ کرے اھ اور شرح ادب القاضی میں اس کی مثل بیان ہے،اھ، مختصرًا۔(ت)

مسئلہ١٧٠تا۱۷۱:    ازبھونافارکیٹ کراچی بندر مرسلہ پیر سید ابراہیم گیلانی قادری بغدادی          ١٥رجب١٣٣٧ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ:


 

 



[1] ردالمحتار باب النفقۃ دار احیاء التراث العربی بیروت ٢/٨٢۔٦٨١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن