30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت کا شوہر سے طلاق مانگنا خلع نہیں ہے۔ |
٤٨٣ |
مقامات مقدسہ کی تصویر چھانٹ کر گندگی میں ڈالنا اگروہابی عقائد کی بنیاد پر ہو کہ یہ سب بدعت ہے تو جہل وگمراہی ہے اور ان مقامات کی تحقیر مقصود ہو تو کفر ہے۔ |
٤٨٦ |
|
عورت کی نافرمانی کی وجہ سے شوہر نے کام کے لئے نوکر رکھے اس کا تاوان عورت پر نہیں ہے۔ |
٤٨٣ |
دیوتاؤں کی تصویریں تزیین کے لئے لگائے تو گناہ کبیرہ اور تعظیم معبودان کفار مقصود ہو تو کفر ہے۔ |
٤٨٧ |
|
ناشزہ جتنے دن شوہر کے پاس نہ رہے نفقہ نہ پاسکے گی۔ |
٤٨٣ |
عورت کو نماز ورزہ سے روکنا اور شراب پینے پر مجبور کرنا یو نہی ہو تو گناہ کبیرہ شدیدہ اور فرضیت صلوٰۃ یا حرمت خمر کے انکار کے طور پر ہو تو کفر ہے۔ |
٤٨٧ |
|
ناگواری کے ساتھ کسی کے خاموش رہنے کو اجازت نہیں سمجھا جائے گا۔ |
٤٨٣ |
استخفاف شرع کفر ہے۔ |
٤٨٧ |
|
عورت نے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے اعزہ کی شادی وغیرہ میں جو خرچ کیا وہ شوہر وصول کر سکتا ہے۔ |
٤٨٣ |
مسجد خیر الاماکن ہے۔ |
٤٨٧ |
|
عورت جب تك شوہر کی اجازت کے بغیر اپنی ماں کے یہاں یا کسی دوسری جگہ رہے نفقہ کی مستحق نہیں۔ |
٤٨٤ |
مسجد کی طرف بلائے جانے کے جواب میں کہتاہے کہ میں شراب خانے شراب پینے جارہاہوں تو کیا حکم ہے۔ |
٤٨٧ |
|
جب تك طلاق یا موت واقع نہ ہوغیر میعادی مہر واجب الادا نہیں ہوتا۔ |
٤٨٤ |
اسلام کا احتمال بعید ہوتے ہوئے بھی کسی پر کفر کا حکم نہیں لگانا چاہئے۔ |
٤٨٨ |
|
فاترالعقل عورت کا نفقہ ساقط نہیں۔دو شادیاں کیں جن میں ایك فاترالعقل ہے،عدل ومساوات ضرور ی ہے۔ |
٤٨٤ |
شوہر کے کسی قول یا فعل سے جب تك کفر ثابت نہ ہو جائے عورت کے نکاح سے نکلنے کاحکم نہیں دیا جاسکتا۔ |
٤٨٨ |
|
عورت سے زنا متحقق ہونے کے باوجود مرد پر واجب نہیں اسے طلاق دے۔ |
٤٨٥ |
اس شخص کا حکم جو یہ کہے کہ نہ میں مسجد میں آتاہوں نہ اس کی تعمیر میں کوئی درہم دیتاہوں میرا مسجد میں کیاکام ہے۔ |
٤٨٨ |
|
زانیہ جب تك شوہر کے پاس ہے نفقہ سکنی واجب ہے البتہ بعد عدت کا نفقہ خود اس عورت پر یا اس کے وارثوں پر ہے شوہر پر نہیں۔ |
٤٨٥ |
شوہرموجود ہو نفقہ پر قادر ہو اور نفقہ نہ دے تو تفریق کا حکم نہ حنفیہ کے نزدیك نہ شافعیہ کے۔ |
٤٨٨ |
|
شراب پینا گناہ کبیرہ اور اس کو حلال جاننا کفر ہے۔ |
٤٨٦ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع