دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

کمافی التنویر وھوالصحیح کمافی الھندیۃ عن النھر آنچناں کہ دین خود معدوم ست نقل راچہ معنی فی الدرالمختار تصح فی الدین المعلوم [1]الخفی رد المحتار الشر ط کون الدین للمحتال علی المحیل [2]الخ وفیہ لاتصح ھذہ الحوالۃ مع جہالۃالمال  [3]الخ وفیہ لاتصح ھذہ الحوالۃ لان کلامن الغازی والمستحق لم یثبت لہ دین فی ذمۃ الامام والناظر [4]الخ واگر براءت شوہر منظور نیست کفالت اگرچہ صحیح شد کما فی الھندیۃ من فصل النکاح ضمان المھر من صحۃ الضمان بالمھر، عند الخطبۃ قبل النکاح فراجعھا ان شئت وھوالموافق للمفتٰی بہ من قول الامام ابی یوسف رحمہ اﷲ تعالٰی ان الکفالۃ بالنفقۃ المستقبلۃ تصح وان لم تجب بعد کما او ضحہ فی

 

کسی کو قرض سے بری کرکے اپنے ذمے لے لینا،جیسا کہ تنویرالابصار میں ہے،اس کو ہندیہ میں نہر سے نقل کرتے ہوئے صحیح قرار دیا ہے،تو اس صورت میں ابھی قرض معدوم ہے تو اس کو نقل کرکے دوسرے کے ذمہ کیسے کیا جاسکتا ہے،

درمختار میں ہے کہ،حوالہ،معلوم قرض میں صحیح ہوتا ہے الخ،ردالمحتار میں ہے کہ،حوالہ میں یہ شرط ہے کہ قرضخواہ کا اصیل پر قرض ثابت ہو الخ،اور اس میں یہ بھی کہے،کہ،مال مجہول ہونے پر حوالہ صحیح نہ ہوگا،الخ،اور اس میں یہ بھی مذکور ہے کہ،غازی اور دیگر مستحق شخص کے وظیفہ کا حوالہ صحیح نہ ہوگا کیونکہ یہ وظیفہ حاکم اور نگران کے ذمہ ان کے لئے ثابت شدہ نہیں ہے الخ،اور اگر والد کے اس عہد ورضا سے خاوند کو نفقہ سے بری قرار دینا نہیں تھا تو یہ کفالت صحیح ہوگی(اور خاوند بری الذمّہ نہ ہوگا)کیونکہ ہندیہ میں ہے"مہر کی ضمانت پر نکاح کی فصل"میں ہے کہ،نکاح سے قبل مہر کی ضمانت صحیح ہے،اگر آپ چاہیں تو ہندیہ کی طرف رجوع کریں،اور یہ ہندیہ کابیان امام ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی کے مفتیٰ بہ قول کے موافق ہے کہ مستقبل کے نفقہ کی کفالت صحیح ہے اگرچہ یہ نفقہ ابھی واجب نہیں ہوا،جیسا کہ اس بات کو ردالمحتار میں واضح کیا ہے،

 


 

 



[1] درمختار کتاب الحوالۃ مطبع مجتبائی دہلی ٢/٦٩

[2] ردالمحتار کتاب الحوالۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٤/٢٩٠

[3] ردالمحتار کتاب الحوالۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٤/٢٩٠

[4] ردالمحتار کتاب الحوالۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٤/٢٩١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن