دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

بعد طلاق زندگی بھر کے نفقہ کا اقرار نامہ وعدہ ہے جس کو پورا کرناچاہئے لیکن یہ واجب نہیں۔

٤٧٥

غیر محارم کے یہاں عورت شوہر کی اجازت سے بھی نہیں کی جاسکتی۔شوہر اگر اجازت دے گا تو گنہگار ہوگا۔

٤٧٨

جس عورت نے مرتدہ ہونے کا ارادہ کیاوہ اسی وقت مرتدہ ہوگئی۔

٤٧٦

عورت شوہر کے مکان میں ہے تو نفقہ پائے وہ جماع کرے یا نہ کرے۔

٤٧٩

شوہر کی زندگی میں بلاطلاق عورت کے دوسرے شخص سے نکاح کی کوئی صورت نہیں۔

٤٧٦

زید آوارہ بد چلن ہے،علاوہ ازیں بیوی کے نان ونفقہ کا کفیل بھی نہیں ہوسکتا تو بیوی کو اپنے نفس کے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں۔

٤٨٠

قاضی حنفی اپنے مسلك کے خلاف حکم نہیں کرسکتا اگر کرے تو نافذ نہ ہوگا۔

٤٧٦

شوہر نان ونفقہ سے عاجز ہو تو کیا قاضی کو زوجین میں تفریق کا حق ہے۔

٤٨٠

مہر کسی خدمت کا معاوضہ نہیں وہ نکاح میں بضع کا عوض ہے۔

٤٧٧

شوہر نفقہ نہ ادا کرے تو قاضی اس کو مجبور کریگا یا نفقہ دے یا طلاق دے۔

٤٨٠

عورت کے فاترا لعقل ہونے سے مہر ساقط نہ ہوگا اور جب تك وہ شوہر کے گھر آنے سے انکار نہ کرے نفقہ دلایا جائے گا۔

٤٧٧

طلاق شوہر کی زبان پر ہے جب وہ کہتاہے کہ میں نے طلاق دے دی،طلاق ہوگئی نہ دی تھی تو اب ہوگئی۔

٤٨١

نفقہ میں مرد وزن دونوں کے حال کا لحاظ رکھا جائے گا۔

٤٧٧

رہنے کو مکان دینا مالك کردینا نہیں جب تك ولایت تملیك ثابت نہ ہو اور اس کے ساتھ اپنے اسباب وغیرہا سے خالی کرکے قبضہ دلا دینا ضرور ہے۔

٤٨١

مادر زن کا شوہر سے نصف آمدنی مانگنا ظلم ہے جبکہ یہ مقدار نفقہ زن سے زائد ہو۔

٤٧٧

وعدہ کی بناء پر دعوٰی نہیں ہوسکتا۔

٤٨١

گزرے ہوئے نفقہ کا اداکرنا کسی پر ضروری نہیں۔

٤٧٨

وفاء وعدہ پر جبر نہیں۔

٤٨١

نفقہ مقرر ہوگیا،لڑکی میکہ آئی،شوہر نے اپنے گھر بلایا نہیں۔اور یہ اس انتظار میں رہی کہ بلائے تو جاؤں،تو ان ایام میکہ کا نفقہ بھی شوہر کے ذمہ ہے۔

٤٧٨

عورت کا نفقہ مقررہ کب ساقط ہوجاتاہے۔

٤٨١

عورت آٹھویں دن دِن بھر کے لئے اپنے والدین کی ملاقات کے لئے بے اذن شوہر بھی جاسکتی ہے۔اور محارم کے یہاں سال بھر کے بعد،اور باجازت مزید ایام بھی،ناشزہ قرار نہ دی جائے گی۔

٤٧٨

عورت شوہر کی نافرمانی کرے توسخت گنہگار ہے۔

٤٨٣

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن