دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

المدۃ[1]۔

کی بناپر ساقط ہوجائے گا۔(ت)

اسی میں ہے:

الابالقضاء بان یفرضھا القاضی علیہ اصنافااودراھم اودنانیرنھر٢[2]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

مگر یہ کہ جو نفقہ قاضی نے خاوند پر مقرر کیا ہو جنس،دراہم یا دنانیر تو وہ خاوند کے ذمہ واجب الادا ہوگا،نہر واﷲتعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ١٥٩:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کا ایك لڑکا بالغ جس کی عمر تیس برس کے قریب ہے اور کمائی پر خوب قدرت رکھتا ہے اور پیشہ حجامی وغیرہ طرق سے تحصیل رزق کرسکتا ہے زید پر اپنے کھانے پہننے وغیرہ مصارف کابار ڈالتا ہے اور اسے اپنے مال میں تصرف سے مانع آتا ہے،آیا اس صورت میں زید پر روٹی کپڑا اس کا واجب اور زید اپنے مال میں تصرف سے ممنوع ہے یا نہیں؟بینواتوجروا۔

الجواب

جبکہ وہ لڑکا بالغ اور کسب پر ہرطرح قادر تو اس کا روٹی کپڑا یاکوئی صرفہ زید پر واجب نہیں زید کو اختیار ہے اسے کچھ نہ دے اور زید اس لڑکے کے منع کرنے سے اپنی جائداد میں تصرف سے ممنوع نہیں ہوسکتا،

فی الدرالمختار وکذاتجب لولدہ الکبیر العاجز عن الکسب کأنثی مطلقا و زمن ومن یلحقہ العار بالتکسب وطالب علم لایتفرغ لذٰلك کذافی الزیلعی والعینی[3]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

درمختار میں ہے کہ یوں ہی بڑے بالغ بیٹے کا نفقہ لازم ہوگا جو کسب و محنت سے عاجز ہو جیسا کہ بیٹی کے لئے مطلقًا اور اپاہج بیٹے کے لئے اور اولاد کے لئے جن کو محنت مزدوری کرنے میں عار ہو،اور اس طالبعلم کےلئے جو مزدوری فراغت نہ پائے، زیلعی اور عینی میں یوں مذکور ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ (ت)

مسئلہ١٦٠:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اس کے بطن سے ایك لڑکی اب سات برس کی ہے اور ایك لڑکاکہ ابھی پانچ چھ مہینے کا ہے پیدا ہوئے،اب زید نے اپنا اور


 

 



[1] ردالمحتار باب النفقۃ داراحیاء التراث العر بی بیروت ٢/٦٥٨

[2] ردالمحتار باب النفقۃ داراحیاء التراث العر بی بیروت ٢/٦٥٨

[3] درمختار باب النفقۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٧٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن