30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اولاد محتاج ہو تو باپ پر نفقہ ہے اور غنی ہو تو نہیں،اولاد کے باپ کے پاس رہنے نہ رہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ |
٤٦١ |
الله ورسول سے زنا کی اجازت مانگنی کفر ہے۔ |
٤٧٤ |
|
جونفقہ تراضی یا قضائے قاضی سے مقرر نہ ہو وقت گزر جانے کے بعد ساقط ہوجاتاہے۔یہ حکم عورت کے نفقہ کا ہے۔اولاد کا نفقہ انقضاءِ وقت کے بعد مطلقا ساقط ہوجاتاہے۔ہاں حاکم نے قرض لے کر بچہ پر صرف کرنے کا حکم دیا ہو تو اس کا مطالبہ باپ پر ہے۔ |
٤٦٢ |
جب تك کسی عورت کا شوہر زندہ ہواور طلاق بھی نہ دی ہو اس عورت کا دوسرا نکاح حرام حرام حرام زنا زنا زنا ہے۔ |
٤٧٤ |
|
پہلی عورت مخبوط الحواس ہو تو دوسری شادی کی اجازت ہے،لیکن دونوں میں عدل ضروری ہے۔ |
٤٦٤ |
جو الله تعالٰی کے لئے صبر کرتاہے الله تعالٰی اس کی مشکل کھول دیتاہے۔ |
٤٧٤ |
|
ایك عورت مالدار اور ایك غریب ہو تو شوہر مالدار ہو تو مالدار عورت کو مالداروں کا اور غریب کو متوسط،اور غریب مالدار عورت کو متوسط اور غریب کو غریبوں کا نفقہ ملے گا۔ |
٤٦٤ |
رزق الله پر ہے شوہر رازق نہیں۔ |
٤٧٤ |
|
تقرر نفقہ سے متعلق تمام امور ملحوظ کی تفصیل اوراس کا حکم۔ |
٤٦٥ |
غلبہ خواہش پر قابو پانے کے لئے روزے رکھے جائیں۔ |
٤٧٤ |
|
قرضہ کی وجہ سے نفقہ میں تنگی کا حکم نہیں دے سکتے۔ |
٤٦٧ |
جو الله سے ڈرے گا الله اسی کے لئے راہ نکال دے گا اور اسے وہاں سے رزق پہنچائے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہوگا۔ |
٤٧٤ |
|
نفقہ میں میاں بیوی دونوں کے حال کا لحاظ کیا جائے گا۔ |
٤٦٨ |
جو الله پر بھروسہ کرے تو الله اسے کافی ہے۔ |
٤٧٥ |
|
نفقہ زن میں تنگی ومالداری کی کوئی خاص حد علماء نے مقرر نہ کی عرف پر اس کا مدار رکھا البتہ نفقہ اقارب میں ایسا مقرر بہ نصاب ہے۔ |
٤٦۹ |
جو الله سے ڈرے گا الله اس کا کام آسان کردے گا۔ |
٤٧٥ |
|
نفقہ اقارب میں منفق کی دو قسمیں ہیں:قادر و عاجز،اور نفقہ زن میں تین قسمیں ہیں:غنی،فقیر،متوسط۔ |
٤٧١ |
الله سچا ہے اور اس کے وعدے سچے ہیں،شیطان جھوٹا ہے اور اس کے ڈراوے جھوٹے ہیں۔ |
٤٧٥ |
|
غنی،فقیر،متوسط کی اغذیہ کا بیان۔ |
٤٧١ |
طلاق کے بعد مہر ونفقہ عدت کے علاوہ عورت کا کوئی حق نہیں، |
٤٧٥ |
|
شرع مطہرالله تعالٰی اور رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا حکم ہے۔ |
٤٧٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع