30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت کے لئے شوہر کی طرف سے کہیں جانے کی ممانعت واجب العمل ہے۔ |
٤٥٥ |
نکاح محرمات میں ناکح پر مہر مثل اور مسمی میں سے جو کم ہو وہ واجب ہے۔ |
٤٥٨ |
|
بعد ادائے مہر معجل عورت مطلقا پابند شوہر ہے اس میں کوئی قید وتخصیص ادائے نففقہ تکفل حوائج کی نہیں۔ |
٤٥٥ |
موطؤہ بیوی کو طلاق دینے سے مہر تمام وکمال واجب ہوگا۔ |
٤٥٨ |
|
والد کا متکفل نفقہ پسر وزن پسر ہونا ہمارے بلاد میں معمول ہے۔ |
٤٥٥ |
نفقہ مقرر کرکے ادا نہ کیا پھر طلاق دے دی،عورت طلاق سے قبل والے نفقہ کی مستحق ہے۔ |
٤٥٨ |
|
شوہر سرکشی پر آمادہ ہو اور نفقہ نہ اداکرے تب بھی عورت شوہر کے گھر ہی رہے۔ |
٤٥٥ |
جو مہر نہ معجل بندھا ہو نہ اس کی کوئی میعاد مقرر کی گئی ہو عورت قبل موت یا طلاق اس کا مطالبہ نہیں کرسکتی۔ |
٤٦٠ |
|
عورت پر واقعی اندیشہ فساد ہو تو شوہر قید خانے میں اپنے پاس رکھنے کی درخواست کرسکتا ہے۔ |
٤٥٥ |
عورت ناراض ہو کر میکہ چلی گئی اس کا نفقہ شوہر پر نہیں۔ |
٤٦٠ |
|
"نفقہ پابندی کے بدلہ میں ہے"اس پر ایك شبہہ اورااس کا ازالہ۔ |
٤٥٦ |
ناشزہ عورت کو طلاق دینا شوہر پر لازم نہیں۔ |
٤٦٠ |
|
منکوحہ کی ماں سے زنا کا اقرار کرتے ہی نکاح فاسدہوجاتاہے اگر چہ کہے میں نے جھوٹا اقرار کیا۔ |
٤٥٧ |
ناشزہ عورت کا نفقہ نہ اصل شوہر پر ہے نہ کفیل پر۔ |
٤٦٠ |
|
محرمات سے نکاح کی صورت میں متارکہ لازم ہے۔ |
٤٥٧ |
عورت نشوز چھوڑ دے تو اب کفیل سے مطالبہ کرسکتی ہے جبکہ کفالت موقت نہ ہو۔ |
٤٦٠ |
|
بصورت متارکہ عورت پر روز متارکہ سے عدت لازم ہے۔ |
٤٥٧ |
زید نے زبیدہ کے اولیاء کو نوٹس دیا کہ اب اس کے ولی بنو تو بنو بعد میں بننا چاہوگے تو زبیدہ کے اخراجات تم سے وصول کئے جائینگے اس نوٹس کا شرعا کوئی اعتبار نہیں۔ |
٤٦١ |
|
تفریق اگر شوہر کی جانب سے ہو تو نفقہ عدت عورت کے لئے شوہر پر مطلقا لازم ہے۔ |
٤٥٧ |
عورت کا نفقہ شوہر پر اس وقت ہے کہ وہ شوہر کے پاس رہے،بلاوجہ میکہ رہے تو کوئی نفقہ نہیں۔ |
٤٦١ |
|
معصیت نفقہ عدت نہ پائے گی البتہ سکنٰی پائے گی۔ |
٤٥٨ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع