دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

 

 

 

 

بابُ النفقۃ

(نفقہ کا بیان)

 

مسئلہ١٥٣:          ٩ ربیع الاول شریف١٣٠٩ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید نے اپنی عورت کو تین طلاقیں دیں اور عدت گزرچکی اب عورت کانفقہ زید پر واجب ہے یانہیں؟بینواتوجروا(بیان کیجئے اجر پائیے۔ت)

الجواب:

اگر فی الواقع عدت گزرچکی(یعنی حاملہ تھی تو وضع حمل ہوگیا ورنہ طلاق کے بعد تین حیض شروع ہوکر ختم ہولئے)تواب نفقہ واجب نہیں کہ مطلقہ کا نفقہ عدت تك ہے بعد عدت کوئی علاقہ باقی نہیں جس کے سبب نفقہ لازم ہو،فی ردالمحتار النفقۃ تابعۃ للعدّۃ[1](ردالمحتار میں ہے:عورت کا نفقہ عدت کے تابع ہے۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ١٥٤:           از ٹونك محلہ قافلہ مرسلہ مولوی سید ولی اﷲ صاحب                    ٢١شوال١٣٠٩ھ

بعدعالی جناب فیض مآب حضرت مولٰنا وبالفضل اولانا قبلہ وکعبہ ام مولٰنا احمد رضاخاں صاحب ادام اﷲ فیضہ،پس از تسلیم نیاز معروض می دارد۔نقل اقرار نامہ بذریعہ ہذا خدمت شریف میں ابلاغ ہے بروئے اس کے


 

 



[1] ردالمحتار باب النفقۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٦٦٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن