30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بد فعلی کرنے والی عورت اپنے جرم کے مطابق مستحق حدیا تعزیر ہوگی شوہر اگر اس کے فعل پر راضی نہ ہو اورا س کے حقوق واجبہ میں کو تاہی نہ کرے تو اس پر کوئی وبال نہیں۔ |
٤٤٣ |
جس معصیت میں حد نہیں اس میں تعزیر ہے۔ |
٤٤٨ |
|
پدر زن وجوب نفقہ سے پہلے اس کو اپنے ذمہ بطور حوالہ بھی نہیں لے سکتا،ہاں بطور کفالہ ہو تو صحیح ہے لیکن نفقہ ذمہ شوہر سے ساقط نہ ہوگا۔ |
٤٤٣ |
عدم ادائے نفقہ کی صورت میں قاضی جبر نہ کریگا وجہ فرق میں مصنف کی تحقیق۔ |
٤٤٩ |
|
عورت کے نفقہ سے متعلق ایك سوال |
٤٤٤ |
نفقہ سے عجزاحناف کے نزدیك سبب تفریق نہیں۔ |
٤٤٩ |
|
جوان اور نافرمان لڑکوں کا نفقہ باپ پر نہیں اور ناشزہ عورت کا نفقہ شوہر پر نہیں۔ |
٤٤٥ |
شافعی قاضی کا بسبب عجز نفقہ تفریق کا حکم احناف کے نزدیك بھی نافذ نہ ہوگا۔ |
٤٥٠ |
|
جو شخص منفعت غیر کے لئے محبوس ہو اس کا نفقہ اسی غیر پر ہے۔ |
٤٤٥ |
جوان بہنوں کا نفقہ بھائی پر اس وقت ہے جبکہ ان کا کوئی ذاتی مال نہ ہو اور بھائی ان کی اعانت پر قادر ہو۔ |
٤٥٢ |
|
معلقہ عورت حاکم عدالت سے فریاد کرکے طلاق لے سکتی ہے یا نہیں۔ |
٤٤٥ |
مجبور کا نفقہ تنہا ایك آدمی پر اس وقت واجب ہے جبکہ یہ اکیلا ہی وارث ہو ورنہ تمام ورثاء پر حصہ میراث کے حساب سے۔ |
٤٥٢ |
|
عورتوں کے حقوق سے متعلق آیات قرآنیہ۔ |
٤٤٦ |
ضرورتمند باپ کی خدمت کرسکتا ہے اور نہیں کرتاہے تولڑکا عاق ہے۔ |
٤٥٤ |
|
عورت کا سکنی شوہرپر واجب ہے اس کو معلقہ کی طرح چھوڑ دینا حرام ہے اور گاہ گاہ اس سے صحبت کرنا بھی واجب ہے۔ |
٤٤٦ |
قدرت کے باوجود ضعیف ومحتاج باپ کی مدد نہ کرنے والا قابل امامت نہیں۔ |
٤٥٤ |
|
عورت کے اذن ورضا کے بغیر چار مہینے تك ترك جماع بلا عذر صحیح شرعی ناجائز ہے۔ |
٤٤٦ |
جن کے نفقے ذمہ میں ہوں ادا نہ کرنا سخت گناہ ہے۔ |
٤٥٤ |
|
نکاح کے بعد ایك دفعہ صحبت کرنا حق زن ہے۔،اگر شوہر حق ادا نہ کرے تو عورت قاضی کے یہاں دعوٰی تفریق کرسکتی ہے۔ |
٤٤٦ |
عورت کے نفقہ کا بوجھ دوسرا اٹھاتا ہو تب بھی مستثنیات کے علاوہ بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر کہیں نہیں جاسکتی۔ |
٤٥٤ |
|
شوہر جماع نہ کرے۔نہ طلاق دے تو قاضی شوہر کو ان دوباتوں میں سے ایك پر مجبور کرے گا اگر نہ مانے قید کرے گا پھر نہ مانے تو مار کی سزادے گا۔ |
٤٤٨ |
عورت والدین کی زیارت کو آٹھویں دن اور دیگر محارم کے یہاں سال بعد ایك دن بلا اذن شوہر بھی جاسکتی ہے بشرطیکہ رات شوہر کے پاس واپس آجائے۔ |
٤٥٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع