دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

تنویر الابصار میں ہے:

الحضانۃ تثبت للام الاان تکون مرتدۃ او غیرما مونۃ او متزوجۃ بغیر محرم ثم ام الام ثم ام الاب ثم الاخت لاب وام ثم لام ثم لاب ثم الخالات ثم العمات کذٰلک[1]۔

پرورش کا حق والدہ کو ہوگابشرطیکہ وہ مرتدہ،غیر محتاط اور بچے کے غیر محرم کی منکوحہ نہ ہو،والدہ کے بعد نانی،پھر دادی،پھر حقیقی بہن،پھر ماں کی طرف سے سگی بہن،پھر والد کی طرف سے سگی بہن،پھر خالات اور پھر پھوپھیاں اسی ترتیب سے۔(ت) 

درمختار میں ہے:

ثم العصبات بترتیب الارث سوی فاسق و معتوہ ثم اذالم یکن عصبۃ فلذوی الارحام[2] (ملخصا)

پھر عصبہ مرد حضرات وراثت کی ترتیب پر ماسوائے فاسق اور پاگل کے،اگر عصبات نہ ہوں تو ذوی الارحام حقدار ہوں گے(ملخصًا)۔(ت)

برہان وعینی وبحر وردالمحتار میں ہے:

فی البدائع لوکانت الاخوۃ والاعمام غیرمأمومنین علی نفسھا اومالہا لاتسلم الیہم وینظر القاضی امرأۃ ثقۃ عدلۃ امینۃ فتسلمھا الیھا الٰی أن تبلغ[3]۔

بدائع میں مذکور ہے اگر بھائی اور چچے،لڑکی اور اس کے مال کی حفاظت میں غیر محتاط ہوں تو لڑکی ان کے سپرد نہ کیا جائے گی اور قاضی لڑکی کے بالغ ہونے تك کسی قابلِ اعتماد عادہ دیانتدار عورت کے سپرد کردے گا۔(ت)

درمختار میں ہے:

الحاضنۃ یسقط حقھا بنکاح غیرمحرمہ ای الصغیر وکذابسکنٰھا عندالمبغضین لہ[4]۔

پرورش کرنے والی بچے کے غیر محرم کی منکوحہ ہونے یا بچے کے مخالفین کے ہاں رہائش پذیر ہونے کی بناء پر پرورش صغیر کی حقدار نہ رہے گی۔(ت)

اسی میں ہے:


 

 



[1] درمختار تنویر الابصار باب الحضانۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٦٤

[2] درمختار تنویر الابصار باب الحضانۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٦٤

[3] ردالمحتار باب الحضانۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٦٣٨

[4] درمختار باب الحضانۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٦٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن