دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

علت،ثم ۳الاخت لاب وام،ثم ۴لام،ثم ۵لاب،ثم ۶بنت الاخت لابوین، ثم ۷لام،ثم ۸لاب،ثم ۹الخالات کذٰلك ای الابوین،ثم ۱۰لام،ثم ۱۱لاب،ثم ۱۲بنت الاخت لاب، ثم ۱۳بنات الاخ(لاب وام،او ۱۴لام او ۱۵لاب علی الترتیب) ثم ۱۶العمات(لاب وام،ثم ۱۷لام ثم ۱۸لاب) ثم ۱۹خالۃ الام کذٰلک،ثم ۲۰خالۃ الاب کذٰلک،ثم ۲۱عمات الامھات و۲۲الاباء بھذا الترتیب، ثم ۲۳العصبات بترتیب الارث فیقدم الاب،ثم ۲۴الجد، ثم ۲۵الاخ الشقیق،ثم ۲۶لاب، ثم ۲۷بنوہ کذٰلک،ثم ۲۸العم،۲۹ثم بنوہ،ثم اذالم تکن عصبۃ فلذوی ۳۰الارحام اھ[1] ملخصا منقحامزیدامن رد المحتار۔

۳حقیقی بہن،پھر ماں کی طرف سے ۴سگی بہن،پھر باپ کی طرف سے ۵سگی بہن،پھر ۶حقیقی بہن کی بیٹی،پھر ماں کی طرف سے ۷بہن کی بیٹی،پھر باپ کی طرف سے ۸سگی بہن کی بیٹی،پھر باپ کی طرف سے سگی بہن کی بیتی،پھر اس ترتیب پر ۱۱،۱۰،۹خالات،پھر باپ کی طرف سے ۱۲بہن کی بیٹی،پھر بھائی کی ۱۵،۱۴،۱۳بیٹیاں اس ترتیب،پھر ۱۸،۱۷،۱۶پھوپھیاں اس ترتیب پر،پھر ۱۹ماں کی خالہ،پھر ۲۰باپ کی خالہ اس ترتیب سے،پھر ماؤں کی ۲۱پھوپھیاں،پھر آباء کی ۲۲پھوپھیاں اسی ترتیب پر پھر عصبہ مرد حضرات وارث ہونے کی ترتیب پر یعنی پہلے ۲۳باپ ۲۴پھردادا،پھر ۲۵حقیقی بھائی،پھر باپ کی طرف سے ۲۶سگا بھائی،پھر ۲۷بھائی کے بیٹے اس ترتیب پر،پھر ۲۸چچا،پھر ۲۹اس کے بیٹے، اور پھر اگر عصبات نہ ہوں تو ۳۰ذوالارحام حقدار ہوں گے اھ ملخصامنتحًا اس پر ردالمحتار سے بڑھاتے ہوئے۔ (ت)

پس صورت مستفسرہ میں ان بتیس ۳۲ عورتوں سے اگر کوئی عورت بھی قابل حضانت موجود ہے جس نے بوجہ موانع مذکورہ اپنے حقِ حضانت کو ساقط نہ کیا تو صغیر صغیرہ نانا سے لے کر اس عورت کے پاس رکھے جائیں گے لڑکا سات برس کی عمراور لڑکی نوبرس کے سن تك بعد ازاں باپ کو دے دئے جائیں گے اور اگر زنانِ مذکورہ سے کوئی عورت مستحق باقی نہیں تو آج ہی سے بچے باپ کے پاس رہیں گے،نانا کہ اکتالیسویں درجہ میں ہے ان کا استحقاق نہیں رکھتا اور نکاح ثانی کے سبب باپ کے پاس مضرتِ جان اطفال کا اندیشہ گمان فاسد ہے،

فان العلماء لایعدون التزوج من مسقطات حضانۃ العصبات کیف والرجال قوامون علی النساء بخلاف المرأۃ فانھن عوان بین یدیکم۔

علمائے عصبہ مردوں کے حقِ حضانت کو ان کے نکاح کرلینے کی وجہ سے ساقط نہیں کیا ان کا حق کیسے ساقط ہو جبکہ یہ مرد بیویوں پر غالب ہیں اسکے برخلاف عورت کا معاملہ ہے کیونکہ وہ خاوند کے کنٹرول میں ہے۔(ت)

اور بالفرض اگر یہ امر باطل بثبوت کافی ثابت بھی ہوجائے تو غایت یہ کہ باپ سے لے کر اور نیچے کے عصبات بترتیب مذکور کودیں گے جب تك ان سے کوئی باقی ہے نانا کو استحقاق نہیں،ماموں تونانا سے بھی


 

 



[1] درمختار باب الحضانۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٦٥۔٢٦٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن