30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اگر نفقہ قضاء یا رضاء سے مقرر ہو لیا ہے تو جتنے دن بعد قرار داد بے نفقہ گزر گئے ہیں عورت ان کا مطالبہ بھی کرسکتی ہے اور آئندہ کے لئے بھی جو میعاد تکرار نفقہ کے لئے قرار پائی ہے اس کے شروع کے بعد اسی قدر کا مطالبہ کرسکتی ہے مثلا نفقہ ماہ بماہ دینا قرار پایا ہے تو ہر مہینے کے شروع میں اس مہینے کا ااور اگر سال بسال مقرر ہوا تو ہر سال کے آغاز پر اس سال کا نفقہ مانگ سکتی ہے۔ |
٤٢٥ |
عورت اور نابالغ اولاد کا نفقہ شوہر پر لازم ہے جبکہ نابالغوں کے پاس ذاتی مال بقدر کفایت نہ ہو۔ |
٤٣٣ |
|
شوہر نفقہ مقرر کرنے پر راضی نہ ہو تو عورت قاضی کے وہاں دعوٰی کرکے نفقہ مقرر کراسکتی ہے۔ |
٤٢٦ |
شوہر نے عورت کو گھر سے نکال دیا۔عورت جانے کو تیار مگر یہ بلاتا نہیں نفقہ واجب ہے۔ |
٤٣٣ |
|
نفقہ کے تقرر میں مرد وزن دونوں کی حیثیت کا لحاظ ہوگا۔ |
٤٢٦ |
تہمت کی وجہ سے اگر چہ وہ تہمت واقع میں صحیح ہی ہو عورت کا نکاح زائل نہیں ہوتا۔ |
٤٣٤ |
|
عورت شوہر کے پاس سے فرار ہوگئی تو ناشزہ ہے اتنی مدت کا نفقہ نہ پائے گی۔ |
٤٢٨ |
فاجرہ عورت کو طلاق دینا شوہر پر واجب نہیں۔ |
٤٣٤ |
|
جوان غیر اپاہج بیٹے کی عورت کا نفقہ باپ پر لازم نہیں۔ |
٤٢٨ |
جاہلوں میں جو یہ بات مشہور ہے کہ اگر عورت معاذالله بد وصفی کرے تو نکاح جاتا رہتا ہے محض غلط ہے۔ |
٤٣٥ |
|
نابالغ بچہ کی پرورش کا خرچ اس کے باپ پر،اور پرورش کا حق سات سال کی عمر تك ماں کو ہے اگر آوارہ اور بد کار نہ ہو۔ |
٤٢٩ |
شوہر پر فرض ہے کہ بیوی کے نان ونفقہ کی خبر گیری کرے یا طلاق دے دے۔ |
٤٣٥ |
|
عورت کو بلاوجہ شرعی نان ونفقہ نہ دینے والا شوہر ظالم وگنہگار اور عورت کے حق میں گرفتار ہے۔ |
٤٣٠ |
بیوی کو معلق رکھنے والا شوہر گنہگار اور صریح حکم قرآن کا خلاف کرنے والا ہے۔ |
٤٣٥ |
|
عورت شوہر کے حکم سے کہیں گئی تو ناشزہ نہیں نفقہ پائے گی اور ناشزہ بھی جب شوہر کے پاس آجائے تو نفقہ پائے گی۔ |
٤٣٠ |
شوہر کی اجازت کے بغیر جانے سے نفقہ ساقط ہوجاتا ہے لیکن نکاح باقی رہتاہے۔ |
٤٣٥ |
|
نفقہ اگر قضاء قاضی یا تراضی طرفین سے مقرر نہ ہو تو جو وقت گزر گیا اس کا نفقہ ساقط ہے۔ |
٤٣١ |
نفقہ زوجہ جزاء احتباس ہے۔ |
٤٣٥ |
|
عورت اگر دعوٰی کرکے بحکم قاضی نفقہ کرالے اور شوہر نہ دے تو جبرًا بذریعہ نالش وصول کرسکتی ہے۔ |
٤٣١ |
وعدہ پر جبر نہیں۔ |
٤٣٥ |
|
بالغ لڑکا جب کسب پر قادر ہو اس کا نفقہ باپ کے ذمہ نہیں۔ |
٤٣٢ |
شوہر کے بلانے پر بیوی شوہر کے گھر نہ آئی تونفقہ ساقط ہوگیا۔ |
٤٣٥ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع