دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

لی علیك ولاسبیل لی علیك وخلیت سبیلك وفارقتک،انہ یصدق فی حالۃ الغضب لما فیھا من احتمال معنی السب[1]۔

ذکر کرکے کہا کہ ابو یوسف سے مروی ہے کہ اگر خاوند کہے کہ یہ میں نے طلاق کی نیت سے نہیں کہے،توغصہ کی حالت میں کہنے پر خاوند کی تصدیق کی جائے گی کیونکہ ان الفاظ میں گالی ہونے کا احتمال ہے۔(ت)

عنایہ میں ہے:

فان قولہ لاملك لی علیك یحتمل ان یکون معناہ لانك اقل من ان تنسبی الی ملکی او نسب الیك بالملك ولاسبیل لی علیك لسوء خلقك واجتماع انواع الشرفیک،وخلیت سبیلك لقذارتك و فارقتك فی المضجع لذفرك وعدم نظافتك والحقی باھلك لانك اوحش من ان تکونی خلیلتی۔٢[2]

خاوند کا کہنا کہ"تجھ پر میری ملکیت نہیں ہے"کامعنیٰ ہوسکتا ہے کہ تو میری ملکیت کے قابل نہیں یا میں تیرا مالك بنوں تو اس قابل نہیں،"میرا تجھ پر چارہ نہیں"کا یہ معنی ہوسکتا ہے کہ یہ تیری بداخلاقی کی وجہ سے اور تیرے ہرقسم کے شرکی وجہ سے،اورتیراراستہ کھول دیا تیری بری حالت کی وجہ سے،میں تجھ سے جدا ہوں لیٹنے میں تیری بدبو اور صفائی نہ ہونے کی وجہ سے،تو اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا کیونکہ تو میرے ہمراہ رہنے میں وحشت محسوس کرتی ہے۔(ت)

فتح القدیر میں ہے:

الحق ابویوسف بالتی تحتمل السب الفاظ اٰخری وھی لاملك علیک،لاسبیل لی علیک،خلیت سبیلک، فارقتك فھذہ اربعۃ الفاظ ذکرھا الوالوالجی وذکرھا العتابی خمسۃ،لاسبیل،لاملک،خلیت سبیلک، الحقی باھلک،حبلك علی

ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی نے جوان الفاظ کے ساتھ گالی ہونے کا احتمال رکھتے ہیں مزید چار مذکورہ الفاظ شامل کئے،انہی چاروں کو ولوالجی نے ذکر کیا اور عتابیہ میں یہ پانچ ذکر کئے، تجھ پر چارہ نہیں،تجھ پر ملکیت نہیں،تیر راستہ کھول دیا، اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا،تیری رسی تیرے کندھے پر ہے، ایضاح اور شرح جامع صغیرمیں شمس الائمہ نے پانچ یہی ذکر فرمائے،لیکن،تیری رسی تیرے کندھے پر ہے،کی

 


 

 



[1] الہدایۃ کتاب الطلاق فصل فی الطلاق قبل الدخول المکتبۃ العربیہ کراچی ٢/٣٥٥

[2] العنایۃ شرح الہدایۃ علی ہامش فتح القدیر فصل فی الطلاق قبل الدخول  مکتبۃ نوریہ رضویہ سکھر٣/٤٠٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن