دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

نابالغ لڑکوں اور لڑکیوں کا نگرا ن باپ کے چچا زاد بھائی کے علاوہ نہیں تو ولایت نکاح بھی اسی کو حاصل ہے اور پرورش کے لئے کسی صالح دیندار عورت کو تلاش کیا جائے اور مال کی نگہداشت باپ دادا کا وصی ہو تو وہ کرے ورنہ قاضی اس کے لئے بھی کسی دیندار مسلمان کا انتخاب کرے۔ 

٣٩٩

حضانت کی مستحق عورت نہ رہ جائے اور عصبات میں دادا ہو تووہی مستحق پرورش ہے۔

٤٠٧

ایتام کی حضانت ولایت وحفاظت سے تعلق ایك مفصل فتوی۔

٤٠١

نابالغوں کے نکاح کا اختیار عصبات میں چچا کو ہے اگر وہ موجود ہے۔

٤٠٨

شرائط حضانت کی جامع کوئی عورت نہ ہو تو بالترتیب عصبات پھر ذوی الارحام کو منتقل ہوگی وہ بھی نہ ہوں تو اہل شہر دیندار مسلمان بچوں کی نگہداشت اور ایسی عورت کو بچیوں کی نگہداشت کے لئے مقرر کریں۔

٤٠٢

ماں اجنبی سے شادی کرچکی تو نابالغ اپنی بیوہ بہن کے پاس وہ نہ رکھے تو خالہ،پھر پھوپھی کے پاس رکھے جائیں۔

٤٠٨

جس شہر میں کوئی عالم دیندار ہوں ا مور مسلمین میں اسی کی رائے معتبرہوگی اور چند علماء ہوں تو اعلم علماء بلد کو حق ہے۔

٤٠٣

نابالغ لڑکی کو ماں کے پاس سے نو سال کی عمر تك جدا نہیں کیا جاسکتا جبکہ اس میں مسقطِ حضانت کوئی عیب نہ ہو۔

٤١٠

اگر غیر مسلم حکومت مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں آزادی کسی حد تك محدود کردے تب بھی جہاں تك آزادی ہے اس پر کارروائی لازم ہے۔

٤٠٣

عورت لڑکے کے نامحرم سے شادی کرے تو اس لڑکے کو ماں کی پرورش سے نکال لیا جائے گا لیکن ماں سے ملنے جلنے کو روکنا حرام ہے۔

٤١١

حضرت مولانا محمد وصی احمد محدث سورتی کا ذکر خیر۔

٤٠٦

الله کی لعنت ہے اس پر جو ماں اور اس کے بچے میں جدائی ڈالے۔

٤١١

لڑکے کے حق حضانت سات سال تك ماں کو حاصل ہے جبکہ لڑکے کے اجنبی سے شادی نہ کرے۔

٤٠٦

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جس نے کسی مسلمان کو ناحق ایذا دی اس نے مجھے ایذادی اور جس نے مجھے ایذا دی اس نے الله عزوجل کو ایذا دی۔ 

٤١١

لڑکا غنی ہو تو نفقہ اسی کے مال میں واجب ہے،اور غنی نہ ہو تو باپ کے ذمہ،اور وہ نہ ہو تو دادا کے ذمہ واجب ہے۔

٤٠٧

باپ کے انتقال کے بعد لڑکی کے نکاح اور مال کی نگہداشت کا حق دادا کو ہے اور نو برس تك پرورش کا حق ماں کو ہے۔

٤١٢

اگر لڑکی کی کوئی عزیزہ اس کی مفت پرورش کرنا چاہتی ہو تو ماں سے کہا جائے گا تو ہی مفت پال یا اس دوسری کو دے دے۔

٤٠٧

لڑکی کسی کو ہبہ کردی شرعا اس کی نہ ہوئی نہ اس کے پاس رہ سکتی ہے نہ اس کے نکاح کی ولایت اس کو حاصل ہے،اس پر جو خرچ کیا تبرع ہوا۔

٤١٢

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن