دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

باب الحضانۃ (پرورش) 

٣٨٣

تزوج عصبات کے حق حضانت کے مسقطات میں سے نہیں۔

۳۹۰

نابالغ بچوں کے باپ مرگئے اولیاء میں نانی،دادا،کا چچا زاد بھائی اور ماموں ہے۔حق پرورش نانی کوہے۔اور ماموں موجود ہوں تو اس کو۔ 

٣٨٣

حق حضانت میں ماموں نانا سے بھی پانچویں درجہ میں ہے۔

٣٩٠

حضانت کے وقت وعمر کا بیان۔

٣٨٣

باپ داد نہ ہوں تو نابالغوں کی ولایت نکاح کا حق چچاکوہے۔

٣٩١

مذکورہ بالا لڑکوں کی ولایت نکاح کا حق دادا کے چچا زاد بھائی کو اور مال کی ولایت کا حق باپ دادا کے وصی یا حاکم کو ہے۔

٣٨٥

ماں نے اجنبی سے نکاح کرلیا تو اس کو پرورش کا حق نہ رہا۔بالغ بہن ہے تو وہ پرورش کرے۔ 

٣٩١

بچہ کی ماں نے اجنبی سے نکاح کرلیا تو اس کا حق پرورش ختم ہوگیا۔

٣٨٥

نابالغ یتیموں کے پاس مال نہ ہو تو ان کا نفقہ ایسے وارثوں پر ہے جن کے پاس اپنے بال بچوں کے مصارف کے بعد پس انداز ہوتاہو۔ماں کے پاس اپنا مال نہ ہو تو اس پر نفقہ واجب نہیں۔

٣٩٢

دادی،نانی،بہن نہ ہو تو خالہ پرورش کرے۔مستحقین حضانت کی تفصیل۔

٣٧٥

نفقہ وارثوں پر بقدر ارث لازم ہوتا ہے۔

٣٩٣

نابالغ کے مال کی ولایت باپ،دادا یا ان کے وصی یا حاکم کو حاصل ہے۔ 

٣٨٦

ماں مرگئی بچہ کا حق پرورش نانی کو ہے اور اس کے مال کی ولایت باپ کو حاصل ہے۔ 

٣٩٤

ماں نے کسی اجنبی سے شادی کرلی،نانی موجود نہیں۔لڑکا دادی کے پاس رکھا جائے۔ 

٣٨٧

جہیز عورت کی ملك ہوتا اور بعد اس کی مرگ کے فرائض الله پر تقسیم پائے گا۔ 

٣٩٥

حضانت کی ایك صورت۔

٣٨٧

بچہ غنی ہو تو پرورش اس کے ماں سے ہو ورنہ نفقہ والد پر ہے۔

٣٩٥

حضانت کا تفصیلی بیان اور مستحقین کی ترتیب۔

٣٨٨

عورت نے اجنبی سے شادی کرلی تو بچہ کی پرورش کا حق اس کو نہیں رہا بچہ کی حقیقی دادی اگر موجود ہے تو اس کو حق حاصل ہے۔

٣٩٦

حق حضانت میں نانا اکتالیسویں درجہ میں ہے۔

٣٩٠

عورت اپنے نابالغ بچے کے غیر محرم سے نکاح کرلے تو اس کا حق حضانت ساقط ہوجاتاہے۔

٣٩٧

نکاح ثانی کے سبب باپ کے پاس مضرت جان اطفال کا اندیشہ گمان فاسد ہے۔ 

٣٩٠

متوفیہ نے بچہ چھوڑا،اہل حضانت میں صرف ماں کی پھوپھی موجود ہے تو بچہ اس کی پرورش میں دیں گے۔اُجرت لینی چاہے تو باپ سے دلادیں گے۔ 

٣٩٨

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن