30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صحیح عند ھمالاعندہ کما فی البدائع[1]وروایت امام زیلعی وغیرہ مفید ثانی ست وہمین است اظہر من حیث الدلیل وہمدرین ست احتیاط جمیل درہمچو امر جلیل چہ می رسد کہ زن پنہانی عقد زن و شوئی باکسے بستہ یا بوطی شبہہ مبتلا گشتہ باشد حالابوجہ حیا تستّرمی پوشد بسخنے باطل می کوشد آری مجہول النسب خوانندش یعنی پسرے کہ پدرش معلوم نیست ففی ردالمحتار فی الزیلعی وغیرہ لوولدت المنکوحۃ لاقل من ستۃ اشھر مذتزوجھا لم یثبت النسب لان العلوق سابق علی النکاح ویفسد المنکاح لاحتمال انہ من زوج اٰخر بنکاح صحیح او بشبھۃ [2] وپیش ازاں بعد نقل کلام بدائع فرمود تبعہ فی البحر ولم یظھرلی وجہہ لانہ اذالم یثبت من واحد منھما،علم انہ من غیرھما ولایلزم ان یکون من الزنا لاحتمال کونہ بشبھۃ،ولا یصح النکاح الااذاعلم انہ من زنا ففی الزیلعی وغیرہ الٰی اٰخرہ فلیتأمل [3] اھ،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔
|
نسب بھی ثابت نہ ہواتو حمل زنا سے ہوگا جبکہ زنا سے حاملہ کا نکاح امام اعظم اور امام محمد رحمہما اﷲ کے نزدیك صحیح ہوتا ہے اور امام ابویوسف کے نزدیك فاسد ہوتا ہے بدائع میں یونہی مذکور ہے اھ،اور امام زیلعی وغیرہ کی روایت دوسرے احتمال یعنی زانیہ اور ولدالزنا نہ کہنے کو مفید ہے جبکہ دلیل کے اعتبار سے بھی یہی زیادہ واضح ہے نیز ایسے عظیم معاملہ میں احتیاط کی خوبی بھی اسی میں ہے،کیونکہ ہوسکتا ہے کہ اس عورت نے خفیہ نکاح کیا باشبہہ میں اس سے کسی نے وطی کرلی ہو اور اب حیاوشرم کی وجہ سے وہ پردہ پوشی کررہی ہو اور غلط بیانی سے کام لے رہی ہو اس لئے بچے مجہول(یعنی ایسا بچہ جس کا باپ معلوم نہ ہو)قرار دینا ہی مناسب ہے،ردالمحتار میں ہے کہ زیلعی وغیرہ میں ہے کہ اگر کسی منکوحہ نے نکاح کے بعد چھ ماہ پورے ہونے سے قبل بچے کو جنم دیا تو اس خاوند سے بچے کا نسب ثابت نہ ہوگا کیونکہ یہ نطفہ نکاح سے قبل کا ہے اور یہ نکاح فاسد قرار پائے گا کیونکہ ہوسکتا ہے کہ یہ حمل کسی دوسرے شخص سے نکاح صحیح یا شبہ سے وطی کے ساتھ ٹھہرا ہو،انہوں نے اس سے قبل بدائع کا کلام نقل کرکے فرمایا کہ بحر میں بدائع کی اتباع کی ہے جبکہ مجھے بدائع کے کلام کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی کیونکہ ایسی صورت میں جب بچے کا نسب نہ پہلے خاوند سے ثابت ہوا اور نہ ہی دوسرے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع