دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

کان دون المسمی لزم مھرالمثل [1]اھ ملخصا۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

مقررکردہ مہر سے کم ہو تو مہر مثل ہی لازم ہوگا اھ ملخصا واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ١۱٤:از چاٹگام ملك بنگالہ مرسلہ شیخ اصغر علی محلہ قطب دیا٢٩جمادی الاولیٰ١٣١١ھ

ماقولکم رحمکم اﷲ تعالٰی اندریں مسئلہ کہ زنِ دوشیزہ را کہ ہنوز بحبالہ نکاح کسے نیامدہ است فرزندے آمدزن میگوید کہ بخواب دیدم کہ مردے بامن بہم شدو احتلام کردم وبار گرفتم ایں پسرازان ست دریں صورت قولش مقبول شود یا نہ وپسر را ولدالزنا دانند یا چہ؟بینواتوجروا

آپ حضرات(رحمکم اﷲ تعالٰی)کا کیا ارشاد ہے اس مسئلہ میں کہ ایك نوجوان کنواری لڑکی نے بچے کو جنم دیا ہے اور وہ یہ کہتی ہے کہ میں نے خواب میں ایك مرد کو اپنے ساتھ دیکھا جس کی وجہ سے مجھے احتلام ہوا اور یہ بچہ اس حمل سے پیدا ہوا ہے،کیا اس صورت میں اس لڑکی کی بات تسلیم کی جائے گی یا نہیں اور اس بچے کو ولدالزنا کہا جائے گا یانہیں۔بینوا توجروا (ت)

الجواب:

ہمچو سخنے بے معنی ہیچ گونہ قابل پذیرائی نیست کہ بجماع خواب بار آورشدن محال عادی ست ہمچنانکہ پسر بے پدر بوجود آمدن فی میزان الامام العارف الشعرانی ان الولد لایتخلق الامن ماء الرجل والمرأۃ معاو تخلق الولد من ماء واحد من خصائص عیسٰی علیہ الصلوٰۃ و السلام[2]اگر امثال ایں دعاوی بگوش قبول آید در فتنہ عظیمہ برروئے مسلمانان کشاید زنان بے قید ہرچہ خواہند کنند و ہنگام مواخذہ بہمچواکاذیب واضحہ چنگ زنند کما قال الامام الاجل سیدنا مالك بن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ فیما ھواظہرو

ایسی بے معنی بات کسی طرح قابل قبول نہیں ہوسکتی کہ خواب میں جماع کی وجہ سے حمل کا ٹھہرنا اور ایسے ہی بغیر باپ بچہ پیدا ہونا محال عادی ہے،امام عارف شعرانی نے میزان میں فرمایا کہ بچہ مرد اور عورت کے مشترکہ نطفہ سے پیدا ہوتا ہے اور صرف ایك کے نطفہ سے بچہ کا پیداہونا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ہی خصوصیت ہے،اگر ایسی بات تسلیم کرلی جائے تو مسلمانوں میں عظیم فتنہ پیداہوجائے اور عورتیں جو چاہیں کرتی رہیں گی اور مواخذہ کے وقت ایسے جھوٹ گھڑنا شروع کردیں گی،جیسا کہ امام اجل سیدنا مالك بن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا یعنی جنّ کاکسی انسان عورت سے نکاح کے بطلان کے متعلق

 


 

 



[1] درمختار باب المہر مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٠١

[2] المیزان الکبریٰ باب حکم الزنا  مصطفی البابی مصر  ٢/١٥٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن