دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

زید نے رضاعی بھانجی سے نکاح کیا کچھ عرصہ بعد تفریق ہوگئی تو پورا مہر مثل لازم ہوگا نہ کہ مہر مسمی۔

٣٧٥

زید نے علاتی بہن کی نواسی سے نکاح کیا،چھ برس بعد تفریق ہوئی تو عورت پر عدت ضرور لازم ہے۔

٣٧٨

لڑکا سات برس اور لڑکی نو برس کی عمر تك ماں کے پاس رہے پھرباپ لے گا۔ 

٣٧٥

محارم سے نکاح کے بعدتفریق ہو تو مرد پر پورا مہر مثل واجب ہوگا مہر مسمی کا لحاظ نہ ہوگا۔ 

٣٧٨

اپنے محارم سے نکاح کیا کوئی حد نہ قائم ہوگئی۔اور مہر مثل واجب ہوگا اور بچہ پیدا ہوا تو نسب ناکح سے ثابت ہوگا۔

٣٧٥

نکاح فاسد میں بچہ کا نسب ناکح سے ثابت ہوتا ہے۔

٣٧٨

شوہر کے انتقال کے بعد بچہ پیدا ہوا۔اس کا نسب کس سے ثابت ہوگا۔

٣٧٦

زید کے فوت ہونے کے ٧ ماہ بعد عورت نے شادی کی،بر وقت نکاح ٥ ماہ کا حمل تھا،اگر موت شوہر اول سے دو سال بعد بچہ پیدا ہو تو نکاح صحیح اور نسب شوہر ثانی سے ثابت ہے ورنہ نکاح باطل اور لڑکا شوہر اول کا ہے۔ 

٣٧٩

بیوہ عورت کو وفات شوہرکے تین برس بعدا ور نکاح ثانی کے پانچ ماہ بعد بچہ پیدا ہوا بچہ مجہول النسب ہے۔

٣٧٦

حمل کی کم سے کم مدت اور زائد سے زائد مدت کا بیان۔

٣٧٩

دوسرے کی عورت بھگالے جانے والا زانی ہے۔مسلمان اس سے قطع تعلق کریں اور اس دوران جو بچے پیدا ہوئے ان کا نسب اصل شوہر سے ثابت ہے۔ 

٣٧٧

زید وہندہ  نکاح کے بعد ایك ہی مکان میں رہتے تھے باہم مواصلت بظاہر نہیں ہوئی بچہ پیدا ہوا شرعا بچہ زید کا ہے اگر زید نے طلاق دی پورا مہر واجب ہوگا۔ 

٣٨٠

ساس سے زنا کیا اس سے بچی پیدا ہوئی،اس لڑکی سے شادی حرام اور اس نکاح حرام سے جو بچہ پیدا ہوا ولد الحرام ہے۔

٣٧٧

زن مشرقی اور مرد مغربی میں کبھی ملاقات نہ ہوئی اور بچہ پیدا ہوا تو شریعت نے شوہر کا ہی قرار دیا۔

٣٨١

علاتی بہن کی نواسی سے نکاح حرام قطعی،ناکح،نکاح خوان،وکیل اور گواہ سخت تر گناہ کبیرہ میں گرفتار ہیں

٣٧٨

بے ثبوت قطعی شرعی کسی کو  زانی قرار دینا درست نہیں۔

٣٨١

مرتکب کبیرہ کا جہل اس کے گناہ کبیرہ ہونے سے خارج نہیں کرے گا بلکہ خود دوسرا گناہ کبیرہ ہے۔

٣٧٨

باوجود فراش صحیح بچہ کو ولدا لحرام قرار دینا ناجائز ہے۔

٣٨١

عالم کا گناہ ایك گناہ ہے اور جاہل کا گناہ دوہرا ہے۔

٣٧٨

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن