دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

وضع حمل کے بعد بقائے عدت کے کوئی معنی نہیں۔

٣٦٣

امام ضحاك مفسر ومحدث ہیں۔

٣٧٠

بے نکاح جدید مرد کے لئے عدت بائن میں قربت حرام ہے۔

٣٦٣

امام محدث عبدالعزیز ماجشونی چار برس حمل میں رہے۔

٣٧٠

کتاب بہشتی زیور کا دیکھنا حرام ہے۔اس میں بہت مسائل غلط اور بہت باتیں گمراہی کی ہیں۔ 

٣٦٦

بنی ماجشون کی عورتوں کی یہ عادت مشہور ہے کہ بچہ ان کے پیٹ میں چار برس رہتا ہے۔ 

٣٧٠

مصنف بہشتی زیور کی علماء حرمین شریفین نے نام لے کر تکفیر کی ہے۔ 

٣٦٦

"میرا اس سے کوئی تعلق نہیں"کنایہ ہے اس سے طلاق کے لئے نیت شرط ہے۔ 

٣٧٠

عورت نے عدت وفات چار مہینے دس یوم گزار کر نکاح کیا۔چھ مہینے بعد بچہ پیدا ہوا،اسی شوہر کا قرار دیا جائے گا اگرچہ پہلے شوہر کی موت کے دس مہینہ دس دن بعد ہی پیدا ہوا ہو۔

٣٦٦

کنایہ کے وہ الفاظ جو سب وشتم کا احتمال رکھتے ہوں۔

٣٧٠

نماز کے بعد پیشانی پر ہاتھ رکھ کر دعا پڑھنا حدیث میں آیا ہے۔

٣٦٧

بچہ سے انکار کیا اور عورت کو طلاق دے دی تو بچہ کا نسب اسی شخص سے ایسا ثابت ہوگیا کہ اس کے رد کی کوئی صورت نہیں۔

٣٧٤

ہندہ سے اس کے شوہر نے پونے تین سال سے قربت نہیں کی،بچہ پیدا ہوا،بچہ شوہر کا ہی ہے۔ 

٣٦٨

لعان کے لئے قیام زوجیت شرط ہے۔

٣٧٤

امیر المومنین عمر فاروق اعظم رضی الله تعالٰی عنہ کے عہد مبارك میں ایك بچے کی ولادت کا واقعہ جس کے اگلے چاروں دانت ماں کے پیٹ میں ہی نکل چکے تھے۔ 

٣٦٨

بعدا ز وجوب بھی لعان طلاق بائن کے سبب ساقط ہوجاتاہے۔

٣٧٤

فقہ میں عام عادت پر حکم دیا جاتاہے۔عادت یہی ہے کہ دوسال سے زائد حمل شکم مادر میں نہیں رہتا۔نادرا اس کے خلاف بھی ہوتا ہے۔

٣٦٨

بعد از لعان حاکم اسلام بچے کا نسب باپ سے منقطع کرکے ماں کے ساتھ ملحق کردے گا۔ 

٣٧٤

امام مالك رحمۃ الله علیہ سے دوسال سے زائد بچہ شکم مادر میں رہنے کی روایت۔ 

٣٦٩

رضاعی ماموں سے عورت کا نکاح،نکاح خبیث ہے جو ہر گز قائم نہ رکھا جائے گا،مرد وزن پر فرض عظیم ہے کہ فورا جدا ہوجائیں،مرد نہ مانے تو عورت خو د جدا ہوجائے۔

٣٧٥

امام ضحاك کی ولادت کا ذکر اور ان کے نام کی توجیہ۔

٣٧٠

رضاعی ماموں بھانجی نے نکاح کرلیا اور جدا نہیں ہوتے تو حاکم بالجبر انہیں جدا کردے۔ 

٣٧٥

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن