30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نکاح میں ایك گواہ معاینہ اور ایك اقراربیان کرے تو یہ اختلاف شرعا موجب رد شہادت ہے۔ |
٢٥٦ |
زیدکا دادا پٹھان تھا ا ور دادی اور والدہ سیدانی،اس صور ت میں زید سیدہے یا پٹھان۔ |
٣٦١ |
|
عورت اگر حاملہ ہو تو بعد وفات شوہروضع حمل تك ورنہ چار ماہ دس عدت گزارے گی۔ |
٣٥٧ |
شرع مطہر میں نسب باپ کی طرف سے لیا جاتاہے صرف امام حسن وحسین رضی الله تعالٰی عنہما اس حکم عام سے مستثنی ہیں۔ |
٣٦١ |
|
عدت کے اندر نکاح مطلقا ناجائز ہے۔ |
٣٥٨ |
جو اپنے باپ کے سوا دوسرے کی طرف اپنے آپ کو منسوب کرے اس پر خدا اور سب فرشتوں اور سب آدمیوں کی لعنت ہے۔الله تعالٰی قیامت کے دن اس کانہ فرض قبول فرمائے گا نہ نفل۔ |
٣٦١ |
|
خلوت کے معنی یہ ہیں کہ مرد وعورت تنہا ایك مکان میں تھوڑی دیر کے لئے اکٹھے ہو ں جہاں مباشرت سے کوئی مانع نہ ہو اگر چہ مباشرت واقع نہ ہو۔ |
٣٥٩ |
سبطین کریمین کی اولاد سید ہے نہ کہ بنات فاطمہ رضی الله تعالٰی عنہا کی اولاد کہ وہ اپنے والدوں کی طرف نسبت کی جائے گی۔ |
٣٦١ |
|
قبل از خلوت مرد نے طلاق دے دی تو عورت پر اصلا عدت لازم نہ ہوئی۔ |
٣٥٩ |
جب کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرچکا تو اس عورت کی بیٹی اس شخص پر ہمیشہ کے لئے حرام ہوگئی۔ |
٣٦٢ |
|
معتدہ کے نکاح میں جتنے لوگ اس سے واقف ہوکر شریك وساعی ہوئے سب حرام عظیم میں مبتلا ہوئے۔ |
٣٥٩ |
مرد پر اس کی مزنیہ اور ممسوسہ بہ شہوت کے اصول وفروع حرام ہیں۔ |
٣٦٢ |
|
معتدہ سے نکاح ہوا اولاد حرام نہیں بلکہ اگر شوہر ثانی کو عدت کا علم تھا تو اولاد شوہر اول کی اور اگر علم نہ تھا تو شوہر ثانی کی قرار پائے گی۔ |
٣٥٩ |
جس عورت کے فرج کے داخل کو مرد نے شہوت کے ساتھ دیکھا اس کے اصول وفروع اس مرد پر حرام ہوگئے۔ |
٣٦٢ |
|
ناکح ثانی کو معلوم نہ تھا کہ عورت معتدہ ہے تو جو بچہ پیدا ہو دوسرے ناکح کا ہوگا ورنہ پہلے کا۔ |
٣٥٩ |
دوسرے کی عورت سے زنا کرتا رہا اولاد ہوئی تو کس کی قرار دی جائے گی۔مختلف صورتوں کا بیان۔ |
٣٦٢ |
|
عورت کو آوارہ کرکے گھر سے نکال دیا۔نکاح میں فرق نہ آیا۔اولاد اسی کی ہوگی۔ |
٣٦٠ |
طہر کے لئے زیادت کی جانب کوئی حد مقرر نہیں۔لہذا ممکن ہے تین حیض تیس برس میں آئیں۔ |
٣٦٣ |
|
عورت کو بلاوجہ شرعی گھر سے نکالنے پر شوہر گنہگار ہوگا۔ |
٣٦١ |
طلاق رجعی میں مرد کا عدت کے اندر مطلقہ سے وطی کرنا حرام نہیں۔بلکہ رجعت ہوجاتی ہے۔ |
٣٦٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع