30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تقویض طلاق کرنا بھی کافی ہے۔ |
٣٤٢ |
زن عنین کا حکم۔ |
٣٤٨ |
|
زوجہ مفقود نے دوسری شادی کی اس کے بعد پہلا شوہر لوٹ آیا۔عورت اس کو دلادی جائے گی۔ |
٣٤٢ |
باب النسب |
۳۴۹ |
|
صورت جماع میں دوسرے شوہر پربھی مہر مثل واجب ہے۔ |
٣٤٣ |
نکاح کے پانچ مہینہ کے بعد بچہ پیداہو تو کس صورت میں صحیح النسب ہوگا اور کس صورت میں نہیں۔ |
٣٤٩ |
|
چار برس کے بعد بطور خود زوجہ مفقود کا نکاح کرنا کسی امام کا مذہب نہیں ہے۔ |
٣٤٤ |
حمل چھ مہینے سے کم اور دوسال سے زائد کا صحیح النسب نہ ہوگا۔ |
٣٤٩ |
|
حنفیہ کے نزدیك عورت پر اس وقت تك انتظار فرض ہے کہ شوہر کی عمر پر ستر برس گزر جائیں۔ |
٣٤٤ |
شہادت علی النفی مقبول نہیں۔ |
٣٥٠ |
|
زوجہ مفقود کے لئے تنگی رزق عذر لنگ ہے کہ رزق الله پر ہے۔ |
٣٤٤ |
جس لڑکے کے بارے میں عورت دعوٰی کرے کہ یہ شوہر کے نطفہ سے ہے مگر اس کی شرعی توجیہ نہ کرسکے تو حمل مجہول النسب ہوگا۔ |
٣٥٠ |
|
زوجہ مفقود سے متعلق ایك سوال اور اس کا حنفی مسلك پر جواب۔ |
٣٤٥ |
حمل مجہول النسب ہو تو ایسی عورت سے نکاح فاسد ہوگا۔ |
٣٥١ |
|
ماں نے نکاح کیا۔اگر کفو کے ساتھ کیا اور لڑکی نے بالغ ہوتے ہی اس سے انکار نہ کیا۔نکاح لازم ہوگیا۔ |
٣٤٦ |
نکاح فاسد میں اگر شوہر نے وطی صحیح کرلی تو مہر مثل اور مہر مسمی میں سے جو کم ہے وہ دینا لازم ہوگا۔ |
٣٥١ |
|
مفقود کی عورت شوہر کی عمر کے ستر برس ہونے تك انتظار کرے۔ |
٣٤٦ |
ناکتخدا عورت خواب میں ہمبستری سے حمل ہونے کا دعوٰی کرے تواس کا یہ قول مکروہ قرار دیا جائے گا اور ہر گز تسلیم نہ کیا جائے گا۔ |
٣٥٢ |
|
زوجہ مفقود کے نکاح ثانی کے بعد اگر زوج اول آیا اپنی عورت کو دوسرے شوہر سے لے لے گا۔ |
٣٤٦ |
ماءِ واحد سے تخلق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خصائص میں سے ہے۔ |
٣٥٢ |
|
زوجہ مفقود کے بارے میں ایك اور سوال۔ |
٣٤٧ |
جن سے نکاح کا دعوٰی کرے تو دعوٰی غلط ہوگا اور نسب ثابت نہ ہوگا اور صورت مذکورہ میں لڑکا ولدالزنا ہوگا یامجہول النسب۔ دونوں روایتیں ہیں۔ |
٣٥٢ |
|
زوجہ مفقود کے بارے میں مذہب احناف کا بیان۔ |
٣٤٨ |
عورت خاوند کے یہاں سے بھاگ کر ادھر اُدھر رہی،بچے پیدا کئے جب تك شوہر ان بچوں سے لعان کے ذریعے انکار نہ کرے نسب شوہر سےثابت ہے۔ |
٣٥٦ |
|
مذہب امام مالك (رحمۃ الله علیہ) کی توضیع۔ |
۳۴۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع