دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

حکم عدت را مطلق نگزاشتہ اند بلکہ سابقًا ولاحقًا دو جا مقید بدخول یعنی ولو حکما کالخلوۃ ولو فاسدۃ[1] داشتہ اند،عبارت تنویر الابصار و درمختار بالتقاط واختصار این ست العدۃ سبب وجوبھا النکاح والمتأکد بالتسلیم وما جری مجراہ من موت او خلوۃ،وھی فی حق حرۃ تحیض بعد الدخول حقیقۃ او حکما ثلث حیض،وفی حق من لم تحض لصغر بان لم تبلغ تسعا او کبر ثلثۃ اشھران وطئت فی الکل ولوحکما کالخلوۃ ولو فاسدۃ [2](ملخصًا)درردالمحتار ست قولہ فی الکل یعنی ان التقیید بالوطی شرط فی جمیع مامر من مسائل العدۃ بالحیض و العدۃ با لاشھر کما افادہ سابقا بقولہ راجع للجمیع[3]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

 

بیویوں پر عدت نہیں ہے جس کو تم شمار کرو۔کتب مذکور میں نابالغہ کی عدت کو عام قرار نہیں دیا گیا بلکہ اس سے قبل اور بعد دونوں جگہ عبارت دخول کی قید سے مقید ہے اگرچہ وہ دخول حکمی ہو جیسے خلوت خواہ فاسد ہی کیوں نہ ہو تنویر الابصار اور درمختار کی عبارت ملتقطًا اور اختصارًا یوں ہے عدت کے وجوب کا سبب نکاح جو رخصتی یا اس کے قائم مقام موت یا خلوت سے پختہ ہوتا ہے اور وہ عدت آزاد حیض والی عورت کے لئے اس سے دخول حقیقی یا حکمی کے بعد ہوتو تین حیض ہے،اور جو عورت حیض والی نہ ہوتو اس کی عدت تین ماہ ہے،یہ تمام بیان مدخولہ عورتوں کےلئے ہے اگرچہ دخول حکمی ہو،جیسے خلوت اگرچہ فاسدہ ہو(ملخصًا) اور ردالمحتار میں اس پر یوں ہے ماتن کاقول"فی الکل"یعنی وطی شرط ہے تمام مذکورہ مسائل عدت میں خواہ حیض والی کی عدت ہو یا مہینوں والوں کی،جیسا کہ ماتن اس کو پہلے بیان کرچکے ہیں اس قول کے ساتھ کہ"یہ سب کو شامل ہے"(یعنی عدت بالحیض وعدت بالاشہر دونوں کو شامل ہے)۔(ت)

مسئلہ٧٧:کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید نے ہندہ کو طلاق دی اب


 

 



[1] درمختار باب العدۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٥٦

[2] درمختار باب العدۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٥٦۔٢٥٥

[3] ردالمحتار باب العدۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٦٠٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن