30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جس نے حمل کے لئے اقرار کیا کہ میرے زنا سے ہے وہ مستحق سزا ہے۔ |
٣١٦ |
کسی کو پیسے دے کر اس کی بیوی کو طلاق دلوانا تاکہ خود اس سے شادی کرے یہ رشوت ہے۔ |
٣١٩ |
|
قیام حدود کے لئے اسلامی حکومت اور امام درکار ہے۔ |
٣١٦ |
عدت کے اندر نکاح قطعی حرام ہے۔ |
٣١٩ |
|
شوہر کے مرنے کے بعد دو سال کے اندر بچہ پیدا ہوا اور عورت عدت ختم ہونے کا اقرار نہ کرچکی ہو تو لڑکا صحیح النسب ہوگا اور اقرار کرچکی ہو تو مجہول النسب ہوگا۔ |
٣١٦ |
شوہر کی زندگی میں حمل شرعا شوہر ہی کا سمجھا جائے گا۔ |
٣١٩ |
|
معتدہ غیر سے لاعلمی میں نکاح کرکے صحبت کی تو صحبت حرام ہے لیکن گناہ نہ ہوگا۔ |
٣١٧ |
وفات شوہر کے بعد حاملہ عورت کا جب تك حمل وضع نہ ہو وہ عدت ہی میں ہے۔ |
٣١٩ |
|
متوفی عنہا زوجہا عدت میں بضرورت صرف دن میں باہر جاسکتی ہے۔ |
٣١٧ |
مدخولہ کو طلاق دی عدت واجب ہے اور عدت کے اندر نکاح حرام ہے۔ |
٣٢٠ |
|
عدت کے اندر نکاح حرام ہے اس کے لئے طلاق کی ضرورت نہیں متارکہ کافی ہے،صحبت ہوچکی تو عدتیں ایك ساتھ چلیں گی ورنہ ایك ہی۔ |
٣١٧ |
حیض والی عورت طلاق کے ایك مہینہ بعد نکاح کرے تو نکاح عدت کے اندر ہوا اور ایسی عورت کو ناکح سے وراثت کا حق پہنچے گا،اور مہر مثل اور مسمی سے جو کم ہو وہ پائے گی۔ |
٣٢٠ |
|
عدت کے اندر دوسرا نکاح حرام اور قربت زنا ہے اگر ناکح کو علم تھا تو وہ فاسق ہوا اور اس کو امام بنانا گناہ ہے اور دانستہ نکاح میں شریك ہونے والے سخت گنہگار ہوئے۔ |
٣١٨ |
نکاح فاسد وباطل میں توارث جاری نہیں ہوتا بلکہ استحقاق ارث نکاح صحیح سے ہوتا ہے۔ |
٣٢١ |
|
عدت وفات کے اندر دوسرا نکاح ہوا عورت وہاں سے چلی آئی اگر قربت نہ ہوئی ہو تو چارمہینہ دس یوم کے بعد دوسرا نکاح ہوسکتاہے اور صحبت ہوچکی ہو تو ایك اور عدت واجب اور دونوں ساتھ ہی ساتھ چلیں گی جو بعدمیں ختم ہو اس کے بعد نکاح جائز ہوگا۔ |
٣١٨ |
عورت انقضائے عدت کی دعویدار ہے تو اس کا قول بقسم معتبر ہوگا۔ |
٣٢١ |
|
جب تك عدت نہ گزرے نکاح تو نکاح،نکاح کا پیغام دینا حرام قطعی ہے۔ |
٣١٩ |
ناکح کو علم تھا کہ عورت مدخولہ ہے اورطلاق کو چار روز ہوئے ہیں ایسی صورت میں نکاح زنا خالص ہے۔عدت کی مدت ختم ہونے کے بعد کوئی بھی اس عورت سے نکاح کرسکتاہے۔ |
٣٢٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع