30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کی تھی،آیا اس کو اب نکاح کرنا چاہئے یا نکاح سابق جائزرہا؟
الجواب:
یہ لفظ کہ"اس کو خبر کردوکہ وہ اپناٹھکانا دوسری جگہ کرلے"اگر بہ نیت طلاق نہ کہے جب تو طلاق نہ ہوئی اور اس کا قسم کھاکرکہہ دینا مان لیا جائے گا کہ اس کی نیت طلاق کی نہ تھی اور اگر بہ نیت طلاق کہے تو طلاق ہوگئی،نکاح جاتا رہا،نئے سرے سے اس کی مرضی سے اس سے نکاح کرسکتا ہے اگر پہلے دو طلاقیں نہ دے چکا ہو حلالہ کی حاجت نہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔
________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع