دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

لھا قتلہ ولاتقتل نفسھا بل تفدی نفسھا بمال او تھرب،وفی البزازیۃ عن الاوزجندی انھا ترفع الامر للقاضی فان حلف ولابینۃ لھا فالاثم علیہ اھ قلت ای اذالم تقدر علی الفداء او الھرب ولاعلی منعہ عنھا فلاینافی ماقبلہ [1]اھ باختصار،دردرمختار ست للمرأۃ ان تطالبہ بالوطی لتعلق حقھا بہ،وعلیہا ان تمنعہ من الاستمتاع حتی یکفر،وعلی القاضی الزامہ بہ بالتکفیر دفعا للضرر عنھا بحبس او ضرب الی ان یکفر او یطلق[2]،آری اگر زید خبر دہد کہ من کفارہا ادا کردم وپیشتر ازیں معروف بکذب ودروغ گوئی نبودہ باشد آنگاہ حمرارا می رسد کہ سخنش باورکردہ بااو بہم آید واز جماع وغیرہ اباننماید اگر در واقع زید بہ نیت ظہار آں سخن گفتہ وہنوز کفارہ نہ دادہ بغلط اظہار نمودہ است تا گناہ برگردن اوست حمر ا از جرم یکسوست فی الدرالمختار فان قال کفرت صدق مالم یعرف بالکذب[3]۔

 

طلاق پر مجبور کرے ان دو صورتوں کے بغیر کہ اس کو معلق چھوڑدے اﷲ تعالٰی نے حرام قرار دیا ہے۔ردالحتار میں ہے:جب عورت خود سن لے یا ثقہ عادل شخص اس کو مطلع کردے تو پھر عورت کو حلال نہیں کہ وہ خاوند کو جماع کا موقعہ دے اور اس معاملہ میں فتوی اس پر ہے کہ عورت کو مرد کا قتل کرنا یا خود کشی کرنا جائز نہیں،بلکہ عورت مال کے بدلے اپنے آپ کو آزاد کرائے یا اس کے گھر سے دورہوجائے،اس معاملہ میں عورت خود فیصلہ کرنے میں قاضی کا حکم رکھتی ہے،اور بزازیہ میں اوزجندی سے منقول ہے کہ بیوی اپنے معاملہ کو قاضی کے ہاں پیش کرے، پھرعورت کے گواہ نہ ہونے کی صورت میں اگر خاوند قسم دے دے تو پھر گناہ خاوند پر ہے اھ،میں کہتا ہوں یہ جب ہے کہ عورت خود کو فدیہ دے کر یا بھاگ کر نہ بچا سکے اور نہ ہی اپنے آپ کو خاوند سے روك سکے،لہذا بزازیہ کا بیان پہلے کلام کے منافی نہ ہوگا اھ اختصارًا،درمختار میں ہے:عورت کو وطی کے مطالبہ کا حق ہے کیونکہ عورت کا حق وطی کے ساتھ متعلق ہے اور اس کے ساتھ عورت پر لازم ہے کہ وہ کفارہ کے بغیر خاوند کو جماع سے باز رکھے،اور قاضی پر لازم ہے کہ مردکو کفارہ دے کر عورت کے حقوق کی ادائیگی پر مجبور کرے تاکہ عورت کا ضرر ختم ہوسکے،وہ یوں کہ قاضی اس کو قید کرکے یا سزادے کر طلاق یاکفارہ پر مجبور کرسکتا ہے، ہاں اگر زید قسم اٹھاتا ہے کہ میں نے ظہار کا 

 


 

 



[1] ردالمحتار باب الصریح داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٣

[2] درمختار باب الظہار مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٤٩

[3] درمختار باب الظہار مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٤٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن