دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

این ست تفصیل صورایں قول منکر زید باارادہ کہ داشت نیکو داناست وخدائے اودانا تر ازو،از خدائے ترسد وبہرارادہ کہ ایں سخن گفتہ باشد حکمش ازیں تفصیل برآرد براں کار بند واینہا حکم دیانت بود فاما قضاء درمسئلہ دائرہ صورت آخرہ را گنجائش نیست طرز کلام وسیاق وسباق وحال آں وقت ہمہ گواہ عدل ست کہ زیدآن ہنگام از ارادہ برو کرامت حمرا بمراحل دو ربود وضابطہ کلیہ شرع ست کہ از محتملات سخن ہرچہ خلاف ظاہر باشد زنہار قضاء پذیر انیفتد خاصۃ کہ دراں تحفیفے باشد مرمدعی را ودر نظر تحقیق سقوط ایں احتمال موجب سقوط احتمال چہارم نیز ست زیرا کہ ہم از ضوابط شرع ست کہ تاتوانند کلام عاقل بالغ رامہمل نگزارند لما فیہ من الحاقہ بالبھائم وقد عقد لذٰلك فی الاشباہ والنظائر قاعدۃ مستقلۃ آخر ندیدی کہ در مختار بحالت عدم نیت چوں کلام را لغو بمعنی غیر مثمرحکم کردند ہمچناں مہمل وبیمعنی نہ گزاشتند بلکہ برادنیٰ محتملات یعنی معنی بروکرامت فرود آوردند حیث قال والاینو شیأ لغاویتعین الادنی ای البر[1]ایں جاچوں معنی بررابار نیست چنانکہ شنیدی لاجرم برادنی البواقی کہ ظہار وتحریم 

یہ زید کے ناپسندیدہ قول کی تفصیل ہے اور وہ اپنی نیت کے متعلق بہتر جانتا ہے اوراﷲتعالٰی زیادہ بہتر جانتا ہے اس لئے نیت کے بیان میں وہ اﷲ تعالٰی کا خوف کرے،اس نے جو بات کی ہے اور جس ارادہ سے کی،اس تفصیلی حکم کے مطابق اس پر عمل کرے،یہ تمام بحث دیانۃً حکم کی تفصیل ہے لیکن قضاء اس کی اس بات میں آخری احتمال یعنی ماں جیسی عزت وکرامت والی،مراد لینا جائز نہ ہوگا،اس کی گنجائش،انداز کلام اور اس کے سیاق سباق اور حال کی وجہ سے نہیں ہوسکتی کینوکہ یہ تمام امور اس بات کی شہادت ہیں کہ یہاں وہ حمرا بیوی کو ماں جیسی عزت وکرامت دینے کے درپے نہیں ہے بلکہ یہ احتمال بعید ترہے،اور شریعت کا ضابطہ کلیہ ہے کہ کلام میں وہ احتمال ساقط قرار پائیگا جو ظاہر کے خلاف ہوگا،خصوصًا جبکہ وہ احتمال قائل کےلئے تخفیف کا باعث بھی ہو،اور تحقیق نظر میں اس احتمال کا یہاں ساقط قرار پانا احتمال چہارم یعنی نیت نہ ہونے پر لغو ہونا،کو بھی ساقط کردے گا،کیونکہ یہ بھی شرعی ضابطہ ہے کہ جہاں تك ممکن ہو عاقل بالغ کے کلام کو مہمل ہونے سے بچایا جائے،کیونکہ اس کی بات کو مہمل قرار دینا گویا اس کو حیوان قرار دینا ہے اشباہ ونظائر میں اس کے لئے مستقل قاعدہ بیان کیاگیا ہے،کیا آپ نے درمختار کو دیکھا نہیں کہ اس کلام میں کوئی بھی نیت نہ ہونے کو لغو بمعنیٰ غیر ثمر آور قرار دیتے ہوئے یونہی مہمل اور بے معنی قرار نہ دیا بلکہ اس کو

 


 

 



[1] درمختار باب الظہار مطبع متجبائی دہلی ١/٢٤٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن