30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت اپنے شیر خوار شوہر پچیس سالہ ایك تنہا مکان میں یکجائی ہو تو خلوت صحیح نہ ہوئی۔ |
٢٩٨ |
نکاح فاسد میں متارکہ ضروری جو میاں بیوی دونوں میں سے کوئی بھی کرسکتاہے۔ |
٣٠١ |
|
مطلقہ کی عدت کے بارے میں تفصیل۔ |
٢٩٩ |
عدت میں جانتے ہوئے نکاح کیا تو نکاح باطل اور جماع زنا ہے اور لاعلمی میں کیا تو نکاح فاسد،اگر وطی نہ کی تو متارکہ کے بعد عدت ضروری نہیں،ورنہ متارکہ کے وقت سے بھی عدت واجب ہے۔ |
٣٠٢ |
|
تین حیض دوماہ بھی ہوسکتے ہیں اور دوسال میں بھی۔ |
٢٩٩ |
منکوحہ نے اپنے شوہر سے ناراض ہوکر غیر سے نکاح کرلیا،کچھ عرصہ بعد دو بارہ شوہر اول سے نکاح کرنا چاہتی ہے تو اب شوہر اول سے عقد قدیم قائم ہے عقد جدید کی ضرورت نہیں۔ |
٣٠٣ |
|
مرد وعورت یك مکان میں مثل زن وشوہر رہتے ہوں اور باہم انبساط زوج وزوجہ رکھتے ہوں تو شرعا زوج وزوجہ ہی قرار دئے جائیں گے۔ |
٢٩٩ |
زنا کی عدت نہیں۔ |
۳۰۳ |
|
اپنے سامنے نکاح نہ ہونے کو نکاح نہ ہونا سمجھ لینا سخت سفاہت ہے۔ |
٣٠٠ |
منکوحہ عورت کو خالی وحلال سمجھ کر نکاح میں لایا تو اس پر فرض قطعی ہے کہ عورت کو ترك کرے اگر مجامعت کرچکا ہے تو عورت وقت ترك سے تین حیض عدت کرے۔اس کے بعد شوہر اول کے لئے بے تجدید نکاح رہ سکتی ہے۔ |
٣٠٣ |
|
عدم علم،علم عدم نہیں۔ |
٣٠٠ |
حمل کے اعضاء مکمل ہوچکے ہوں تو اسقاط سے عدت تام ہوجاتی ہے۔ |
٣٠٤ |
|
شرع مطہر بدگمانی کو سخت حرام فرماتی ہے۔ |
٣٠٠ |
نکاح میں خلوت صحیحہ سے عدت واجب ہوجاتی ہے۔ |
٣٠٥ |
|
بے انقضائے عد ت دوسرے سے نکاح حرام و ناجائز ہے اور بعض علماء کے نزدیك اس عقد پر کوئی حکم نکاح اصلا مرتب نہیں ہوتا۔ |
٣٠٠ |
عالمگیری کی دو عبارتوں کی توضیح۔ |
٣٠٥ |
|
معتدہ غیر سے دانستہ نکاح کرنا باطل محض ہے۔ |
٣٠٠ |
آیت کریمہ"اذا نکحتم المومنٰت ثم طلقتمو ھن من قبل ان تمسوھن فما لکم علیھن من عدۃ"کا مطلب۔ |
٣٠٦ |
|
زنا کے پانی کو شرع میں کوئی حرمت نہیں نہ اس کے لئے کوئی عدت۔ |
٣٠٠ |
چچا کا کیا ہوا نابالغ کا نکاح باپ کی اجازت پر موقوف ہوگا۔ |
٣٠٧ |
|
جس عورت کو زنا کا حمل ہو غیر زانی کو بھی باوجود حمل اس سے نکاح جائز ہے مگر تاوضع حمل جماع جائز نہیں۔ |
٣٠٠ |
ولی نے نکاح فضولی کو رد کردیا پھر اجازت دی تو جائز نہ ہوگا۔ |
٣٠٧ |
|
بہن کی موجودگی میں بہنوئی سے نکاح سخت حرام ہے۔ |
٣٠٠ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع