30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
خوشدامن سے کہا کہ تیری لڑکی کو تاحیات تیرے مثل اپنی بہن سمجھتاہوں،اگر نیت ظہار سے کہا ظہار ہوگالیکن یہ ظہار موقت ہے۔خوشدامن کی موت کے بعد خود رفع ہوجائے گا اور اگر نیت طلاق سے کہا تو ایك بائن اورچونکہ طلاق موقت نہیں ا س لئے تا حیات کا لفظ لغو ہوگا۔اور اگر نیت نہ تھی یا اعزاز واکرام خواہ الفت ومحبت کی نیت تھی تو یہ الفاظ لغو ہیں۔ |
٢٨٣ |
مرد کو بیوی کا دودھ پینا حرام مگر نکاح میں خلل نہیں آتا۔ |
٢٨٨ |
|
مظاہر کفارہ نہ دے تو عورت اس پر دعوی کرسکتی ہے کہ یا تو کفارہ دے کر جماع کرے یا طلاق دے۔ |
٢٨٣ |
اڑھائی برس کی عمر کے بعد دودھ پینے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔ |
٢٨٨ |
|
اگر کفارہ ظہار کی ادائیگی سے قبل شوہر نے وطی کی تو استغفار کرے اور فقط ظہار کا کفارہ دے۔ |
٢٨٤ |
عورت کو اپنے باپ داد ا سے تشبیہ دینے سے کچھ نہیں ہوتا۔ |
٢٨٨ |
|
ظہار کو اگر کسی وقت سے مقید کیا ہے تو اس وقت کے گزرنے سے ساقط ہوجائے گا۔ |
٢٨٤ |
تم سے صحبت کروں تو ماںسے زنا کروں،اس قول سے توبہ واستغفار لازم آتاہے اور بس۔ |
٢٨٩ |
|
"سمجھتا ہوں"کالفظ باب ظہار میں تحقیق کے لئے ہے اور باب طلاق میں عدم تحقق کے لئے۔ |
٢٨٥ |
عورت کو ماں بہن کہنا طلاق ہے نہ ظہار۔ |
٢٨٩ |
|
اپنی عورت کے ان اعضاء کو جن سے پورے جسم کی تعبیر کی جاتی ہو یا جزو شائع کو محرمات سے تشبیہ دے تو ظہار ہے اور دیگر اعضاء کو تشبیہ دے تو نہیں اور عورت اپنے کو کسی سے تشبیہ دے کچھ نہیں۔ |
٢٨٦ |
اپنا ٹھکانا دوسری جگہ کرلے،نیت طلاق ہے تو کنایہ ہے،طلاق بائن واقع ہوگی۔ |
٢٩٠ |
|
تشبیہ عادات زوجہ بعادات محارم موجب حرمت وکفارہ نہیں۔ |
٢٨٧ |
باب العدۃ |
٢٩١ |
|
عورت اگر اعضاء شوہر کو اپنے محارم کے اعضاء سے تشبیہ دے تو شوہر اس پر حرام نہیں ہوتا۔ |
٢٨٧ |
نابالغہ کو اگر شوہر نے بے خلوت طلاق دی عدت نہیں۔ |
٢٩١ |
|
جب تك سبب کفارہ نہ پایا جائے کفارہ لازم نہیں ہوتا۔ |
٢٨٧ |
نابالغہ کو خلوت کے بعد طلاق دی تو چار مہینہ دس یوم انتظار کرائیں،حمل ظاہر ہو تو عدت وضع حمل ورنہ تین مہینے پر عدت ختم ہوگی۔ |
٢٩١ |
|
میاں بیوی کا آپس میں ایك دوسرے کو ماں بیٹا کہہ لینا لغو ہے اور یہ کلام باعث گنہگاری ہے۔ |
٢٨٨ |
نابالغہ کی عدت کی تفصیل۔ |
٢٩١ |
|
عورت کا پستان منہ میں لے لیناکچھ نہیں۔ |
٢٨٨ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع