30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لایصدق ذٰلك الغیر علیہ سواء،کان مما لایعلم الامنہ ام لاولابدمن تصدیق الزوج فیھما او البینۃ فیما یثبت بھا من الامر الذی یعلم[1] ایں عین جزئیہ مطلوبہ ماست،وﷲالحمد،واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
غیر کی تصدیق ضروری نہیں ہے خواہ غیر کا یہ فعل دوسروں کو معلوم ہوسکے یا صرف وہی اظہار کرسکتا ہو دوسری کو معلوم نہ ہوسکتا ہو،دونوں صورتوں میں خاوند کی طرف سے تصدیق کرنا ضروری ہے یا پھرگواہی سے ثابت ہوجائے وہ فعل جس پر دوسروں کو اطلاع ہو سکتی ہو،یہی ہمارا مطلوبہ جزئیہ ہے و ﷲالحمد،واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
___________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع