دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

علی شیئ[1]۔

امام حافظ الدین محمد کردری در وجیز کتاب الایمان فصل تاسع فرماید ان اذن ولم تسمع لایعتبر عند الامام ومحمد رحمہما اﷲ تعالٰی،وفی الصغری،لاتخرجی الا برضائی اوبغیررضائی فاذنھا ولم تسمع او سمعت ولم تفھم لایحنث بالخروج،بخلاف الاباذنی اوبغیر اذنی حیث یحنث لان الرضا یتحقق بلاعلمھا والاذن لایتحقق[2]۔

 

 

 

ہمدراں ست لایشرب الاباذنہ فناولہ القدح بیدہ ولم یقل بلسانہ شیأ فشرب یحنث لانہ دلیل الرضا،لاالاذن،لاتخرج امرأتہ الا بعلمہ فخرجت وھو یراھا لایحنث،وان اذن لھا بالخروج فخرجت بعدہ بلاعلمہ لایحنث[3]۔

چیز ہے دل کو کسی ایك چیز پر قرار نہیں۔(ت)(١؎

امام حافظ الدین محمد کردری نے وجیز کتاب الایمان کی نویں فصل میں فرمایا:اگر اذن دیا اور دوسرے نے نہ سنا تو یہ اذن معتبر نہ ہوگا،یہ امام اعظم اور امام محمد رحمہمااﷲکا مسلك ہے،صغری میں ہے:خاوند نے بیوی کو کہا تو میری رضا کے بغیر باہر نہ جائیگی،تو اس کے بعد خاوند نے بیوی کو اجازت دی مگر بیوی نے نہ سنا،یا سنا ہے لیکن سمجھی نہیں تو بیوی نکل جانے سے حانث نہ ہوگی،اس کے برخلاف اگر اس نے بیوی کے نکلنے کو اذن پر موقوف کیا ہوتو مذکورہ صورت میں خلاف ورزی قرار پائے گی یعنی حانث ہوگی،کیونکہ رضابیوی کے علم کے بغیر بھی ہوسکتی ہے جبکہ اذن اس کے علم کے بغیر متحقق نہیں ہوسکتا۔(ت)

اسی میں ہے:ایك نے دوسرے کو کہا"تو میرے اذن کے بغیر نہ پئے گا"اس کے بعد اس نے خود پانی کا پیالہ اس کے ہاتھ میں دے دیا لیکن زبان سے کچھ نہ کہا دوسرے نے پانی لیا تو خلاف ورزی ہوجائیگی اور وہ حانث ہوجائیگا(کیونکہ ہاتھ میں دینا رضا کی دلیل تو ہوسکتی ہے مگر اذن نہیں ہوسکتا)یونہی بیوی کو کہا"میرے علم کے بغیرباہرنہ جائے گی"پھر اس کے دیکھتے ہوئے اس کی عورت نکلی تو حانث نہ ہوگا،اور اگر اس کے بعد نکلنے کی اجازت زبانی دے دی تو اب علم کے بغیر بھی نکل جائے تو حانث نہ ہوگا۔(ت)

 


 

 



[1] بحرالرائق باب التعلیق ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ٤/٢٧

[2] فتاوی بزازیۃ علٰی ھامش فتاوی ہندیۃ التاسع فی الیمین فی الاذن نورانی کتب خانہ کراچی ٤/٢٩٤

[3] فتاوی بزازیۃ علٰی ھامش فتاوی ہندیۃ التاسع فی الیمین فی الاذن نورانی کتب خانہ کراچی ٤/٢٩٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن