دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

اکنوں یونس علی مسماۃ مہر النساء راسہ طلاق دادہ بلارضا ورغبت مہر النساء بزنِ دیگر نکاح نمود است دریں صورت مرقومہ بزوجہ ثانیہ یونس علی سہ طلاق واقع خواہد شد یا نہ،جناب فیضماب مولانا صاحب دام اقبالہم وفیضہم بعد سلام عرض اینکہ جواب سوال بزودی عنایت فرمودہ ممنون فرمایند چنانکہ نختین ہم مرہون منت وممتاز دارین فرمودہ بودند دریں باب نیز علماء مختلف اند بعضے طلاق ثانیہ قائلے ست وبعضے بعد مش مصر فیصلہ چیست و مفتی بہ ومختار کدام،نزدم کتب مختلفہ موجود نیست بناء علیہ مکلف شدم عفو فرمایند،والسلام۔

اب اس کے بعد یونس علی نے مسماۃ مذکور کو تین طلاقیں دے کر مہرالنساء کی رضا ورغبت کے بغیر دوسرانکاح کرلیا،تو مسئولہ صورت میں یونس علی کی دوسری بیوی کو تین طلاقیں ہوئیں یانہیں،جناب فیض مآب مولانا صاحب! آپ کا فیض واقبال ہمیشہ قائم رہے،سلام کے بعد وعرض ہے کہ اس سوال کا  جواب  جلدی عنایت فرماکر ممنون فرمائیں تاکہ ہم ہمیشہ ممنون احسان رہیں،اس مسئلہ میں دوسرے علماء بھی اختلاف کررہے ہیں،بعض دوسری بیوی کی طلاق پر مصر ہیں اور بعض اس کی طلاق نہیں مانتے،آپ کا فیصلہ اور فتوی کیا ہے اور مختار قول کیا ہے میں اپنے مختلف کتب نہ ہونے کی بناء پر تکلیف دے رہا ہوں،تکلیف پر معافی چاہتا ہوں،فقط،والسلام۔

الجواب:

اللّٰھم ھدایۃ الحق والصواب درصورت مستفسرہ قضیہ نظر فقہی تفصیل ست،اگر مہر النساء گوید کہ یونس علی ایں نکاح دوم بے رضا ورغبت من کردہ است،ویونس علی دریں معنی تصدیق بیانش کند زن پسیں ہم از وقت نکاح سہ طلاق شود ورنہ ہیچ طلاق وفراق نیست۔

اقول: وباﷲالتوفیق تحقیق مقام آنست کہ طلاق زن ثانیہ معلق بوقوع نکاحش متلبس باعدمِ رضاورغبت مہر النساء ست،پس ہم وقت نکاح ایں عدم بایدوتحقق شرط کہ

 

اے اﷲتجھ سے حق وصواب(درستگی)کی رہنمائی کا طلبگار ہوں،مسئولہ  صورت میں شرعی فیصلہ فقہی نظر میں تفصیل طلب ہے،اگر مہرالنساء کہے کہ یونس علی نے یہ دوسرا نکاح میری رضاورغبت کے بغیر کیا ہے اور یونس علی اس کی تصدیق کرتا ہے تو دوسری بیوی کو نکاح کے وقت سے ہی تین طلاقیں ہوگئیں،ورنہ کوئی طلاق اور جدائی نہ ہوگی،

اقول: وباﷲالتوفیق(اﷲ کی توفیق سے میں کہتا ہوں کہ)اس مقام کی تحقیق یہ ہے کہ دوسری بیوی کی طلاق،مہر النساء کی رضاورغبت کے معدوم ہونے سے مشروط ہے،تو شرط کا پایا جانا جزاء کے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن