دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

کفارہ ظہار کابیان اور غلہ کفارہ میں دے تو اس کا وزن۔

٢٦٩

عورت کو ماں بہن کہنا قول شنیع ہے لیکن یہ قول لغو ہے،نہ اس سے طلاق واقع ہو نہ ظہار۔

٢٨٠

بیوی کو ماں بہن کہنے والا گنہگار اور دروغ گو ہے۔

٢٧٠

عورت کو طلاق کی نیت سے ماں کہنے سے طلاق نہیں ہوتی۔

٢٨٠

ازروئے قرآن مجید کسی کی ماں وہی ہے جس نے اسے جنا ہے۔

٢٧٠

بیوی کو بنیت طلاق کہا کہ تو مثل یا مانند یا بجائے ماں بہن ہے تو ایك طلاق بائن ہوجائے گی۔

٢٨١

طلاق بائن طلاق بائن کو لاحق نہیں ہوتی۔

٢٧١

بیوی کو کہا تو میرے لئے مثل یا مانند یا بجائے ماں بہن ہے اور نیت ظہار یا تحریم کی ہے تو ظہار ہوگیا۔

٢٨١

عورت کو بجائے ماں بہن کہنے سے نیت طلاق ہو تو طلاق،اور حرمت مرادہو تو ظہار ہے،اور کچھ بھی مراد نہ ہو تو دیانۃ کچھ نہیں۔

٢٧٢

مظاہر کے لئے کیا کیا چیزیں حرام ہیں۔

٢٨١

کفارہ ظہار ادا کرنے کے بعد عورت شوہر پر حلال ہوجاتی ہے اور کفارہ میں غلام عیب سے پاك ادا کرنا چاہئے،روزہ میں دو ماہ تك تسلسل ضروری ہے،غلہ دے تو دوسیر تین چھٹانك اٹھنی بھر گیہوں یا دوقت شکم سیر کھانا کھلائے۔

٢٧٣

کفارہ ظہار کی تفصیل۔

٢٨١

حتی الامکان عاقل بالغ کے کلام کو مہمل نہ چھوڑا جائے۔

٢٧٥

بیوی کو بلا کسی نیت کے کہا کہ تو مجھ پرمثل میر ی ماں کے ہے تویہ لفظ لغو ومہمل ہوگا طلاق یا کفارہ وغیرہ کچھ لازم نہ آئے گا۔

٢٨١

بیوی کو بجائے ماں بہن کہا اور کہتا ہے کہ نیت کسی قسم کی نہ تھی تو قاضی ظہار پر محمول کرے گا۔

٢٧٦

بیوی کو ماں،بہن یا بیٹی کہنے سے طلاق نہیں ہوتی اگر چہ بنیت طلاق کہے،

٢٨٢

مظاہر کو قاضی مجبور کرے گاکہ کفارہ ادا کرے یا طلاق دے۔

٢٧٧

عورت کو طلاق کی نیت سے ماں کہہ کر مشہور کیا تو یہ قضاءً طلاق مانی جائے گی،ہاں اگر اس کے قول سے یہ واضح ہو کہ یہ اقرار طلاق اسی غلط فہمی کی بناء پر تھا تو قطعا طلاق نہ ہوگی۔

٢٨٢

مظاہر نے لفظ سے حقیقۃ کچھ مراد نہ لیا لیکن قاضی نے ظہار قرار دیا۔عورت ادائے حق کے لئے کفارہ کا مطالبہ کرے تو چونکہ حقیقۃ اس نے ارادہ ظہار نہیں کیا تھا اس لئے اس قول شنیع سے تو بہ کرکے عورت سے کہہ سکتاہے کہ میں نے کفارہ اداکردیا۔

٢٧٩

برسام کے مریض نے بیوی کو طلاق دی پھر ٹھیك ہونے کے بعد کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی بعدہ کہتاہے کہ میں نے یہ سمجھا تھا کہ حالت برسام میں طلاق واقع ہوجاتی ہے تو کیا حکم ہے۔

٢٨٢


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن