دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

ایلاء کا مدار پانچ باتوں پر ہے جب تك وہ پانچ جمع نہ ہوں ایلاء درست نہ ہوگا۔۔ 

٢٥٧

خلع کی تعریف۔

٢٦٤

وضو،غسل،تلاوت قرآن،سجدہ تلاوت اور اتباع جنازہ نذر سے لازم نہیں ہوتے۔ 

٢٥٧

تنہا زوجہ کے لئے خلع نہیں ہوسکتا۔

٢٦٤

ایلاء میں چار مہینہ تك قربت نہ کی،عورت پر ایك طلاق بائن واقع ہوگئی۔ 

٢٥٨

باپ دادا کا کیا ہوا نکاح عورت بالغ ہوکر بھی فسخ نہیں کرسکتی۔

٢٦٤

ایلاء طلاق مغلظہ نہیں لہذا حلالہ کی ضرورت نہیں۔

٢٥٩

باپ دادا کے غیر کا کیا ہوا نابالغہ کا نکاح وہ بالغ ہوتے ہی رد کرسکتی ہے۔

٢٦٤

اگر ایلاء میں طلاق بائنہ ہوگئی تو شوہر وعورت عدت میں یا بعد عدت جب چاہیں باہم نکاح کرسکتے ہیں۔

٢٥٩

نماز روزہ سے مضحکہ کرنے والا اسلام سے خارج ہوجاتاہے اور اس کی بیوی نکاح سے نکل جاتی ہے۔

٢٦٥

ایلاء مؤبد کی صورت میں چار ماہ بلا رجوع گزرنے سے ایك طلاق بائن پڑی،پھر اس سے نکاح کرلیا پھر چار ماہ خالی گزرگئے تو دوسری طلاق پڑجائی گی،پھر نکاح کیا اور چار ماہ اس طرح گزر گئے،تو تیسری پڑجائے گی،اب بلا حلالہ اس کو نکاح میں نہیں لاسکے گا۔

٢٥٩

غیر مدخولہ کا شوہر اسلام سے خارج ہوجائے تو وہ بلا عدت دوسرے سے نکاح کرسکتی ہے عدت لازم نہیں۔

٢٦٥

حنفی مذہب سے منسوب ایك من گھڑت مسئلے کا رد۔

٢٦٠

باب الظھار

٢٦٧

باب الخلع  

٢٦٣

یہ لفظ کہ میں تجھ کو طلاق دے دوں گا محض نامعتبر اور وعدہ ہے اس سے کچھ واقع نہیں ہوتا۔ 

٢٦٧

مہر کے بدلے میں طلاق دی تو طلاق بائن واقع ہوگئی۔

٢٦٣

میں تجھ سے کلام کروں تو اپنی ماں بہن سے کلام کروں،یہ جملہ باب طلاق میں لغو ہے۔ 

٢٦٧

صوم وصلوٰۃ کی پابند لڑکی بدخصلت اور بے نماز شوہر سے بیزار ہوکر خلع کرنا چاہتی ہے کیا شرعا ایسا کرسکتی ہے۔

٢٦٤

تجھے ماں کے بجائے سمجھتاہوں،اگر اس کا مطلب یہ تھا کہ حرام سمجھتاہوں تو یہ کلمہ ظہارہے۔ 

٢٦٧

 

 

مظاہر پر عورت کے ساتھ صحبت،بشہوت بوسہ لینا،بشہوت بدن کو ہاتھ لگانا،بشہوت شرمگاہ کو دیکھنا حرام ہے۔

٢٦٨

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن