30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
چناں گفت کہ تو طلاقی وطلاقی وطلاقی وبدلیلی ہمیں عــــہ یك وقوع یافت ودر ثالثہ مغیر کہ در آخر کلام یافتہ شد ہمیں طلاق ثالث را از تنجیز بہ تعلیق تغییر داد کہ ماسلف بجہت ترك عطف باد مربوط نبود،پس ہنگام تکلم بہ کلمہ اولٰی یك طلاق فی الحال واقع شدومحل تنجیز دوم وتعلیق سوم نماند چوں ایں مسائل حالی شد حکم مسئلہ مسئولہ رنگ وضوح یافت کہ بر منکوحہ ثانیہ ہمیں یك طلاق واقع شود وبس۔ فی الھندیۃ ان علق الطلاق بالشرط ان کان الشرط مقدما فقال ان دخلت الدار فانت طالق وطالق و طالق وھی غیر مدخولۃ بانت بواحدۃ عند وجود الشرط فی قول ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ ولغا الباقی،وان کان الشرط مؤخرافقال انت طالق وطالق وطالق ان دخلت الدار،أوذکرہ بالفاء فدخلت الدار بانت بثلث اجماعا سواء کانت مدخولۃ اوغیر مدخولۃ،فان ذکرہ بغیر حرف العطف ان کان الشرط مقدما فقال |
اور طلاق اور طلاق،یا مشروط تین طلاقیں ذکرکرے مگر طلاقوں کو بغیر عطف شرط سے پہلے ذکر کردیا ہو مثلًا یوں کہے تجھے طلاق طلاق طلاق اگر تو فلاں کام کرے،تو ان تینوں صورتوں میں متفرق شدہ طلاقوں میں سے ایك ہی طلاق ہوگی جوبائنہ ہوجائے گی اور باقی دو لغو ہوجائیں گی،کیونکہ ان میں سے پہلی صورت میں جب اس نے"تجھے ایك طلاق"کہا تو بیوی بغیر عدت نکاح سے خارج ہوجائے گی تو وہ اس کے بعد طلاق کا محل ہی نہ رہی تو باقی دوکے وقوع کے وقت بیوی طلاق کا محل نہ تھی لہذا وہ دونوں طلاقیں بیکار(لغو)ہوگئیں،اور دوسری صورت میں چونکہ شرط مقدم ہے اس لئے شرط کے وجود پر پہلی طلاق کے بعد باقی دو طلاقوں کا محل نہ رہی کیونکہ وہ پہلی طلاق کے ساتھ ہی بائنہ ہوگئی لہذا باقی دونوں لغو ہوگئیں، شرط کے پائے جانے پر،گویا یوں کہا تجھے طلاق وطلاق وطلاق،تویہ پہلی صورت کی طرح ہوگئی،اور تیسری صورت میں اس لئے کہ تعلیق کا تعلق صرف آخری طلاق سے ہوا کیونکہ طلاقوں کے بعد اس نے شرط ذکر کی جس نے تیسری طلاق کے وقوع سے روك دیا،اور پہلی دونوں عطف نہ ہونے کی وجہ سے تیسری کے ساتھ مربوط نہ ہوسکیں،لہذا وہ دونوں ذکر کرتے ہی غیر مشروط واقع ہوگئیں تو جب پہلی واقع ہوئی تو وہ بائنہ ہوگئی تو اس کے بعد وہ دوسری غیر مشروط اور تیسری معلق اور مشروط کا محل نہ رہی لہذا دوسری اور تیسری لغو ہوگئیں،جب یہ مذکورہ مسائل معلوم ہوگئے |
عــــہ: یہاں مسودہ میں بیاض ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع