30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مطلقہ بسہ طلاق خواہد شد یا نہ؟بینواتوجروا۔ |
دوسری طلاق اور تیسری طلاق ہوگی،اس کے بعد اس شخص نے کوئی شرط پوری کئے بغیر دوسری عورت سے نکاح کرلیا،تو اس کی دوسری بیوی کو تین طلاق ہوں گی یانہیں؟ بینوا توجروا(ت) |
الجواب:
|
اصل اینست کہ معلق ہنگام وجود شرط فرودمی آید گویا اینك بجز منجز تکلم کردہ است وزن نامدخولہ اگرچہ محل وقوع سہ طلاق بیکبار ہست ولہذا اگر اورا گوید برتو سہ طلاق یا اگر بایں خانہ در آئی سہ طلاق باشی در صورت اولٰی فورًا ودر اخری ہنگام دخولہ خانہ سہ طلاق واقع شود بلکہ اگر سہ طلاق جداگانہ تعلیق کرد اما معطوفہ بغیر حرف"ثم"وشرط را مؤخرآورد مثلًاگفت تو طلاقی وطلاقی وطلاقی اگر چناں کنی نیز بحصول شرط سہ طلاق افتد زیرا کہ عطف بوا ویافا آنہارا موصول کردہ وتا خیر شرط اول سخن را بہ تعلیق تغییر دادہ است پس مجموع معلق شد وبوقوع شرط دفعۃً فرود آمد اما غیر مدخولہ وقوع بتفریق را صلاحیت ندارد ولہذا اگر گفت ترایك طلاق ودو طلاق وسہ طلاق یااگر اینکار کنی تو طلاقی و طلاقی و وطلاقی بتقدیم شرط یا تو طلاقی طلاقی طلاقی اگر چناں کنی بتاخیر شرط وترك عطف ہمیں بیك طلاق بائن شود وباقی لغو رود زیراکہ در صورت اولٰی چوں ترا یك طلاق گفت ایں طلاق افتد وزن از عصمت نکاح بیروں شد وعدت ہم نیست پس محلیت طلاق نماند ومعطوفات باقیہ ہنگام انعدام محلیت بر زماں آمد وبیکار رفت ودر ثانیہ چوں شرط مقدم ست گویا ہنگام وقوع شرط |
قاعدہ یہ ہے کہ کسی شرط کے ساتھ معلق طلاق،اس شرط کے پائے جانے پر وقوع پذیر ہوتی ہے گویا کہ اس وقت اس نے طلاق کا تکلم غیر مشروط طور پر کیا ہے اور غیر مدخولہ عورت یکبار تین طلاقوں کے وقوع کا محل ہے لہذا اگر خاوند نے غیر مدخولہ بیوی کو کہا تجھے تین طلاق،یا کہا تو اگر اس گھر میں داخل ہوئی تو تجھے تین طلاق،تو پہلی صورت میں فورًا اور دوسری صورت میں اس کے گھر میں داخل ہونے پر تین طلاقیں ہوجائیں گی،بلکہ اگر متفرق طور پر تین طلاقیں کسی شرط سے معلق کردے بشرطیکہ ان متفرق طلاقوں کو لفظ"واؤ"یا"فاء"کے ساتھ بطور عطف ذکر کرے نہ کہ لفظ"ثم"کے ساتھ،اور شرط کا ذکر اس کے بعد کرے،مثلًا یوں کہے تجھے طلاق وطلاق وطلاق اگر تو فلاں کا م کرے،تو اس صورت میں بھی شرط پائے جانے پر تین طلاقیں ہوں گی،کیونکہ واؤ ا ور فاء کا عطف سب کو ملا دیتا ہے اور جب اس کے بعد شرط ذکر کی تو اس شرط نے پہلی پوری کلام کو معلق کردیا تو شرط کے پائے جانے پر اس سے معلق تینوں طلاقیں دفعۃً واقع ہوجائیں گی لیکن اس کے برخلاف اگر غیر مدخولہ کوتین طلاقیں غیر مشروط طور پرمتفرق دے مثلًا یوں کہے تجھے ایك طلاق اور دوسری طلاق اور تیسری یا تینوں کو متفرق طور پر ذکر کرے مگر شرط کو ان سے پہلے ذکر کرے مثلًا یوں کہے اگر تونے فلاں کام کیا تو تجھے طلاق |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع