دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

فزوجہ واحد منھم اما اذا قال لرجل اعقدلی عقد فضولی یکون توکیلا١[1]اھ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

قسم نہ ٹوٹے گی اور یہی حکم ہے اگر کسی جماعت کے سامنے وہ کہے کہ مجھے فضولی شخص کے نکاح کی ضرورت ہے تو اس جماعت کاکوئی فرد اس کا نکاح کردے،لیکن جب کسی کو اس نے یوں کہہ دیا کہ تو فضولی بن کر میرا نکاح کردے تو قسم ٹوٹ جائے گی کیونکہ اس صورت میں وکیل بنارہا ہے لہذا وہ وکیل بنے گا فضولی نہ ہوگا۔واﷲتعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ٢٣:                       از کلکتہ مولوی امداد علی لین مرسلہ مولوی محمد عبدالعزیز صاحب                   ٢١شوال ١٣١٤ھ

بذرورہ عرض خدام برتر مقام دام اقبالکم،پس از سلام سنت خیر الانام علیہ افضل الصلوٰۃ والسلام،معروض اینکہ مسئلہ مالاینحل فی دیارنا پیشکش ملازمان می نہیام جواب شافیش عنایت فرمودہ رہین منت سازند جناب من بعضے اختلاف بدینگونہ می آورند کہ برغیرمدخول بہا بعد از وقوع یك طلاق ثانی وثالث واقع نخواہد شد مگر ارادہ آنکس در ینجاوقوع طلاق علی الانفراد نیست بلکہ باہم واقع کردن ست وسیاق کلام بنگالہ اش ہم ہمچنیں است احقر درینجا بعیہنہٖ ترجمہ بنگالہ نمود،زیادہ حدّادب۔

 

ماقولکم رحمکم اﷲتعالٰی اندریں شخص درکابین نامہ زوجہ خود نوشتہ داد کہ من بلااجازت تو واجازت ولی معتبر تو نکاحِ دیگر نخواہم کردو اگر بکنم کل دین مہر تو ادا نمودہ از تو وازولی تو اجازت گرفتہ خواہم کردہ ورنہ بر منکوحہائے دیگر یك طلاق دو طلاق سہ طلاق واقع خواہد شد پس آں شخص یکے راہم از شرائط مذکور بعمل نیا وردہ زنے را بعقد نکاح خود آوردہ اینك زوجہ ثانیہ اش

خدام کی عرض کو پورا کرنے والے،برتر مقام والے،دام اقبالکم، حضور علیہ والصلوٰۃوالسلام کے مسنون سلام کے بعد معروض یہ ہے کہ ہمارے علاقہ کا ایك لاینحل مسئلہ جناب کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے اس کاشافی جواب عنایت فرمادیں تو ممنون احسان ہوں گے،جناب من! بعض نے یہ اختلاف کیاہے کہ طلاق غیرمدخولہ عورت پر ایك طلاق کے بعد دوسری اور تیسری طلاق واقع نہ ہوگی جبکہ یہاں خاوند کا منشاء تینوں طلاقوں کا علیحدہ علیحدہ دینا نہیں ہے بلکہ اکٹھی دینے کا ارادہ ہے اور بنگالی زبان کا سیاق بھی یہی ہے۔احقر یہاں بنگالی زبان کا ترجمہ بعینہٖ پیش کرتا ہے،زیادہ ادب۔

اﷲ تعالی آپ پر رحم فرماتے آپ کا کیا ارشاد ہے اس مسئلہ میں کہ ایك شخص نے نکاح نامہ میں بیوی کو لکھ دیا کہ میں تیری اور تیرے معتبر ولی کی اجازت کے بغیر دوسرا نکاح نہ کروں گا،اگر کروں تو تیر امکمل مہر ادا شدہ ہوگا اور تجھ سے اور تیرے ولی سے اجازت کے ساتھ ہوگا ورنہ میری دوسری منکوحہ پر ایك طلاق،

 


 

 



[1] بحرالرائق باب التعلیق ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ٤/٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن