دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

لینفقہ کما یشھد بہ کتابۃ الزوج لایکون الوجہ المانع الاحادثا فیکون الظاھر مع المرأۃ المنکرۃ حدوثہ فان ادعاہ الزوج فلیثبتہ۔

کرنے کی مستحق ہو،جیسا کہ خاوند کی تحریر شاہد ہے تو پھر کسی نئے حادثہ کے بغیر نفقہ سے کوئی مانع نہیں اور ظاہر حال عورت کے حق میں جبکہ وہ ایسے حادثے کا انکار کرتی ہو پھر اگر خاوند اس حادثہ کا مدعی ہوتو خاوند پر حادثہ کو ثابت کرنا لازم ہوگا(ت)

مگر صرف اسی قدرتو شرط طلاق نہ تھا بلکہ مہینہ بھر تك بلاوجہ ترك شب باشی بھی،اور اس کا ثبوت گواہانِ شرعی سے دینا بلاشبہہ عورت پر لازم ہے فقط اس کا بیان اگرچہ حلفی ہو یہاں ہرگز معتبر نہیں

لانھا ترید بھذااثبات الطلاق وھوینکرہ والبینۃ علی النفی مسموعۃ فی الشروط،فی الدرالمختار(ان اختلفا فی وجود الشرط)ای ثبوتہ لیعم العدمی (فالقول لہ مع الیمین)لانکارہ الطلاق ومفادہ انہ لو علق طلاقھا بعدم وصول نفقتھا ایاما فادعی الوصول وانکرت ان القول لہ وبہ جزم فی القنیۃ، لکن صحح فی الخلاصۃ والبزازیۃ ان القول لھا واقرہ فی البحر والنھر وھو یقتضی تخصیص المتون،لکن قال المصنف وجزم شیخنا فی فتواہ بما تفیدہ المتون والشروح لانھا الموضوعۃ لنقل المذہب کمالا یخفی،(الااذا برھنت)فان البینۃ

کیونکہ بیوی اس سے اثباتِ طلاق کا ارادہ رکھتی ہے اور خاوند طلاق سے انکار کررہا ہے جبکہ شرائط کے متعلق نفی پر بھی گواہی قابل سماعت ہے۔درمختار میں ہے(اگر خاوند اور بیوی نے طلاق سے متعلق شرط کے پائے جانے میں اختلاف کیا)یعنی شرط کے ثبوت میں،تاکہ یہ عدمی شرط کو بھی شامل ہوسکے(تو خاوند کی بات کو اس سے قسم لے کر،تسلیم کرلیا جائے گا)کیونکہ وہ طلاق سے انکاری ہے۔اس مسئلہ کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر خاوند نے طلاق کو چند دن نفقہ نہ پہنچانے سے معلق کیا تھا تو اب اختلاف میں خاوند کا مؤقف یہ ہے کہ اس نے نفقہ پابندی سے پہنچایا ہے اور بیوی اس کا انکار کرتی ہے تو اس میں خاوند کی بات معتبر ہوگی،قنیہ میں اسی پر جزم کیا ہے لیکن خلاصہ اور بزازیہ میں بیوی کی بات معتبر قرار دینے کو صحیح قرار دیا ہے،اسی کو بحر اور نہر میں ثابت رکھا ہے،اور وہ متون کی تخصیص کا متقاضی ہے لیکن مصنف نے فرمایا کہ ہمارے شیخ نے اپنے فتاوی میں اس پر جزم کا اظہار فرمایا جس کو متون اور شروح نے بیان کیا ہے کیونکہ مذہب کی ترجمانی کےلئے یہی موضوع ہیں جیسا کہ مخفی نہیں ہے(الایہ کہ بیوی گواہ پیش

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن