30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تقع الثلاث والولدالثانی رجعۃ فی الطلاق الاول، وتطلق بہ ثانیا کالولدالثالث،فانہ رجعۃ فی الثانی وتطلق بہ ثلثا عملا بکلما[1]،۷درغرر و ۸درر فرمود لوقال (کلما ولدت فانت طالق فولدت ثلثۃ ببطون یقع) طلقات(ثلاث و)الولد(الثانی والثالث رجعۃ٢ [2] ۹درملتقی الابحر و۱۰مجمع الانہر فرمودند(کلما ولدت فانت طالق فولدت ثلثۃ فی بطون فالثانی والثالث رجعۃ و تتم) الطلقات (الثلث بولادۃ الثالث)فتحتاج الٰی زوج اٰخر ٣[3] ۱۱در ۱۲وقایہ و۱۳شرح اش فرمودند فی کلما ولدت فولدت ثلثۃ ببطون تقع الثلث والولدالثانی رجعۃ کالثالث٤[4]در ۱۴غایۃ البیان وذخیرۃ العقبٰی فرمودند اعلم انھا تطلق ثلثا ویثبت نسب الاولادمن الزوج وعلیھا العدۃ بثلث حیض بعد ولادۃ الولد الثالث٥ [5] ۱۵دراصلاح و ۱۶ایضاح |
ہوجائیں گی،یوں کہ دوسرا بچہ پہلی طلاق سے اور تیسرا بچہ دوسری طلاق سے رجوع قرار پائے گا اور تین طلاقیں کلما کہنے کی وجہ سے ہوجائیں گی۔۷غرر اور ۸درر میں فرمایا کہ جب بیوی کو کہا کہ تو جب بھی بچہ جنے تجھے طلاق ہے،تو اس نے ہر بار نئےحمل سے تین بچے جنے تو تین طلاقیں ہوجائیں گی،اور دوسرا اور تیسرا بچہ رجوع ثابت کردے گا،۹ملتقی الابحر اور ۱۰مجمع الانہر میں فرمایا،بیوی کو کہا،جب بھی تو بچہ جنے تو تجھے طلاق ہے تو اس نے مختلف حملوں میں تین بچے جنے تو دوسرا اور تیسرا بچہ رجعت ثابت کریں گے اور تین طلاقیں مکمل ہو جائیں گی،تیسرے بچے کے بعد دوسرے شخص سے نکاح کی ضرورت ہوگی۔۱۰وقایہ اور ۱۱اس کی شرح میں ہے:جب بھی بچہ جنے کہنے پر،تین مختلف حملوں میں تین بچے جننے پر بیوی کو تین طلاقیں ہوجائیں گی اور دوسرا بچہ پہلی طلاق سے جیسا کہ تیسرا دوسری طلاق سے رجوع ثابت ہوگا۔۱۲غایۃ البیان اور ۱۳ذخیرۃ العقبٰی میں فرمایا کہ یاد رکھو مذکورہ صورت میں تین طلاقیں ہوجائیں گی اور تینوں بچوں کے نسب اس خاوند سے ثابت ہوں گے او ربیوی پر تیسرے بچے کی ولادت کے بعد عدت تین حیض ہوگی۔ |
[1] درمختار باب الرجعۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٣٩
[2] الدررالحکام فی شرح غررالاحکام باب الرجعۃ مطبعہ احمد کامل الکائنہ دار سعادت بیروت ١/٣٨٦
[3] ملتقی الابحر و مجمع الانہر باب الرجعۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ١/٤٣٧
[4] شرح الوقایہ باب الرجعۃ مطبع مجتبائی دہلی ٢/١١٦
[5] ذخیرۃ العقبٰی باب الرجعۃ مطبع نولکشور کانپور ٢/٢١٣
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع