دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

عن عبیداﷲ عن نافع عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھما نحوہ وقال فی اٰخرہ قال عبیداﷲ قلت لنافع ماصنعت التطلیقۃ قال واحدۃ اعتدبھا ١[1]، وعن سالم بن عبداﷲ عن عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھم عن ابیہ وفیہ کان عبداﷲ طلقھا تطلیقۃ فحسبت من طلاقھا وراجعھا عبداﷲ کما امرہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم[2]، وفی لفظ اخر قال قال ابن عمر فراجعتھاوحسبت لھا التطلیقۃ التی طلقتھا[3]،وعن ابن سیرین عن یونس بن جبیر عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھم انہ امران یراجعھا قال قلت افحسبت علیہ،قال فمہ اوان عجز واستحمق[4]،وعن انس بن سیرین قال قلت فاعتددت بتلك التطلیقۃ التی طلقت وہی حائض، قال مالی لا اعتد بھا وان کنت عجزت [5]واستحمقت بلکہ عبدالحق اشبیلی دراحکام، و بیہقی در سنن از عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما روایت کردند ان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال ھی واحدۃ٦ [6]اینست مخالفت تعلیم دیوبندی باحدیث کریم۔

میں فرمایا تو بتااگر وہ رجوع کئے بغیر عاجز ہوجائے حماقت کرے یعنی رجوع نہ کرے تو کیا طلاق نہ ہوگی،اور سعید بن جبیر رضی اﷲ تعالٰی عنہ عبد اﷲ بن عمر سے راوی ہیں کہ میں نے اسے ایك طلاق شمار کیا۔اور صحیح مسلم میں عبیداﷲ نافع سے،اور وہ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے اسی کی مثل روایت کی اور اس کے آخر میں ہے کہ عبیداﷲ نے کہا کہ میں نے نافع کو کہا کہ تو نے اس طلاق کو کیا خیال کیا،تو انہوں نے کہا میں نے اسے ایك شمار کیا۔اور سالم عبداﷲ سے انہوں نے عبداﷲبن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے اور اس روایت میں ہے کہ عبداﷲ نے بیوی کو ایك طلاق دی تو میں نے اس کو طلاق شمار کیا اور اس نے رجوع کرلیا جیسا کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اسے فرمایا۔اور دوسرے الفاظ میں ہے کہ انہوں نے کہا کہ حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما نےفرمایا کہ میں نے بیوی سے رجوع کرلیا اور میں نے جو طلاق دی اس کو میں نے ایك طلاق شمار کیا،اور ابن سیرین،یونس بن جبیر سے وہ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی کہ فرمایا کہ رجوع کرنے کا حکم فرمایا،میں نے پوچھا کہ یہ طلاق شمار ہوگی؟ تو فرمایا اور کیا۔رجوع سے عاجز ہوجائے یا حماقت کرتے ہوئے رجوع نہ کرے تو کیا طلاق نہ ہوگی،

 


 

 



[1] صحیح مسلم باب تحریم طلاق الحائض قدیمی کتب خانہ کراچی ١/٤٧٦

[2] صحیح مسلم باب تحریم طلاق الحائض قدیمی کتب خانہ کراچی ١/٤٧٦

[3] صحیح مسلم باب تحریم طلاق الحائض قدیمی کتب خانہ کراچی ١/٤٧٦

[4] صحیح مسلم  باب تحریم طلاق الحائض قدیمی کتب خانہ کراچی  ١/٤٧٧

[5] صحیح مسلم  باب تحریم طلاق الحائض قدیمی کتب خانہ کراچی  ١/٤٧٧

[6] السنن الکبری  باب ماجاء فی طلاق السنۃ وطلاق البدعۃ دارصادر بیروت ٧ /٣٢٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن