دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

دیوبندی تعلیم ائمہ امت کے مخالف ہے۔

١٩٥

جو کسی بات پر قسم کھالے پھر دیکھے کہ اس قسم کا خلاف بہتر ہے تو وہی بہتر کام کرے اور قسم کا کفارہ دے لے۔

١٩٩

چوبیسویں خطاء۔

١٩٥

اغراض فاسدہ کے لئے وعظ ضلالت اور یہود و نصارٰی کی سنت ہے۔

١٩٩

دیوبندی مفتی کی انتہائی غباوت اور گمراہی۔

١٩٥

نااہل کے وعظ کہنے کی مذمت احادیث کریمہ سے۔

١٩٩

نجدیت کی بد عقلی اور کج فہمی۔

١٩٦

کیسے واعظ کو وعظ کہنے کی اجازت نہیں۔

٢٠٠

پچیسویں خطاء۔

١٩٦

طلاق مغلظہ کی قسم کھائی تو طلاق سے بچنے کا ایك حیلہ۔

٢٠٠

بطلان طلاق اور بطلان عمل میں فرق ہے۔

١٩٦

یمین وجود شر کے بعد مطلقا ختم ہوجاتی ہے۔

٢٠١

دیوبندی مجتہدین کی دین اور شریعت میں نئی بدعت۔

١٩۷

طلاق کو وعظ کہنے پر معلق کیا تو یہ سبیل ممکن ہے کہ عورت کو ایك طلاق دے وہ عدت سے نکل چکے تو وعظ کہے پھر عورت سے دوبارہ نکاح کرلے۔

٢٠١

حرام قطعی کو حلال کہنا فقہی حکم کے مطابق قطعی کفر ہے۔

١٩٧

شوہر نے کہا تو مہر بخشے تو طلاق دوں گا۔عورت بولی اگر تو طلاق دے تو میں نے مہر بخش دیا،شوہر نے طلاق دی،طلاق واقع ہوئی مہر ساقط نہ ہوا۔

٢٠٢

طلاق مغلظہ کے بعد عورت کو شوہر کے لئے حلال قرار دینے والے مفتیوں کی بیویاں ان پر حرام ہوگئیں ان پر تجدید اسلام اور تجدید نکاح لازم ہے۔ 

١٩٧

ہندہ سے اس شرط پر نکاح کہ نصف مہر عندالطلب ادانہ کروں تو تین طلاق،اس مسئلہ کی مختلف صورتوں کے احکام۔

۲۰۲

طلاق کی قسم کھانا شرعا ناپسندیدہ ہے۔

١٩٨

ہبہ میں تعلیق باطل ہے۔

٢٠٢

طلاق کی قسم کھانا مومنانہ نہیں منافقانہ فعل ہے۔

١٩٨

تملیکات یعنی بیع وشراء وغیرہ میں تعلیق باطل ہے۔

۲٠٢

جوکوئی اس بستی میں وعظ کرے اس کی عورت پر طلاق،اور جو کوئی سے مراد اس کی اپنی ذات تھی،تو اگر وعظ کہے گا طلاق رجعی واقع ہوگی۔

١٩٨

"کلما دخلت الدار فانت طالق"میں تین بار دخول دار کے بعد یمین منحل ہوگی یا تین طلاق سے زوال حل ہوئے تب یمین منحل ہوگی۔

٢٠٣

کلمہ من تعمیم کےلئے ہے۔

١٩٨

لفظ کلما عموم افعال کا تقاضا کرتا ہے جبکہ لفظ کل عموم اسماءکا۔

۲۰۴

وعظ کیسے واعظ کو کرنا چاہئے۔

١٩٩

اگر تو میرے گھر میں آئی تو تجھے طلاق،اور عورت دوسرے کے گھر میں تھی تو شوہر کے گھر آتے ہی طلاق،اور شوہر کے  گھر میں ہی تھی تو جب تك وہاں رہے گی طلاق واقع نہ ہوگی۔

٢٠٦


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن