30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من اتمام اقسام الیمین فان سلفہ قسموھا الی المؤبدۃ لفظا ومعنی،والمؤقتۃ کذٰلک،مثل لاافعل کذاولاافعلہ الیوم ثم زاد الامام اتمامًا ماسمیّ بیمین الفور او یمین الحال مما ھی المؤبدۃ لفظا و الموقتۃ معنی کما مر١[1] (ملخصًا) ودر قاضی خاں،سکران ضرب امرأتہ فخرجت من دارہ فقال ان لم تعودی الی فانت طالق وکان ذٰلك عند العصر فعادت الیہ عند العشاء قالوا یحنث فی یمینہ لان یمینہ تقع علی الفور وان قال لم انوالفور لایصدق قضاء،وفی المرأۃ اذا قامت لتخرج فقال الزوج ان خرجت فانت طالق وجلست ثم خرجت بعدذٰلك بساعۃ لایحنث فی یمینہ٢[2]،مکرایں بیچار گاں چہ کنند کہ تعلیم نجدیت در قرآن و حدیث نیز بمصداق اَفَتُؤْمِنُوۡنَ بِبَعْضِ الْکِتٰبِ وَتَکْفُرُوۡنَ بِبَعْضٍ ۚ[3] کار میکند ولا حول ولا قوۃ الاباﷲ العلی العظیم۔
|
جانے کو یا غلام کو مارنے کےلئے تیار ہوتو اس وقت اس کو کہنا کہ تو باہر نکلی یا تو نے مارا تو تجھے طلاق ہے،تو یہ دونوں یمین فور ہیں۔امام قہستانی نے فرمایا کہ اس مسئلہ میں اشارہ ہے کہ امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے قسموں کے اقسام مکمل فرمانے میں اپنے استنباط میں تفرد فرمایا ہے کیونکہ آپ سے قبل اسلاف نے یمین کو صرف لفظًا ومعنیً مؤبدہ اور موقتہ پر تقسیم فرمایا تھا مثلا میں یہ نہ کروں گا،اور میں آج یہ نہ کروں گا۔پھر امام صاحب نے لفظا ومعنًامؤبدہ اور مؤقتہ پر ایك قسم زائد بیان کی جس کو یمین فور یا یمین حال کہا جاتا ہے یہ قسم لفظًا مؤبد ہے اور معنًا موقت ہے جیسا کہ پہلے گزرا، قاضیخاں میں ہے کہ ایك نشے والے نے اپنی بیوی کو پیٹا تو وہ باہر نکل گئی تو اس نے کہا اگر تو واپس میرے پاس نہ آئی تو تجھے طلاق ہے،یہ واقعہ عصر کے وقت ہوا تو بیوی اس کے پاس عشاء کے وقت لوٹ آئی،اس پر فقہاء نے فرمایا قسم ٹوٹ گئی،کیونکہ یہ اس کی قسم یمین فور تھی اگر وہ کہے کہ میں نے فور کی نیت نہیں کی تھی تو قاضی اس کی تصدیق نہ کریگا،اور اس مسئلہ میں کہ بیوی باہر نکلنے لگی تو خاوند نے کہہ دیا کہ اگر تو نکلی تو تجھے طلاق ہے،اس پر بیوی واپس بیٹھ گئی اور تھوڑی دیر بعد نکلی تو قسم نہ ٹوٹے گی،یہ بیچارے کیا جانیں،ان کو قرآن وحدیث کی نجدی تعلیم |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع