دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

بستم:بازاز شرح وقایہ قہستانی وقاضیخاں مسئلہ انت کذا ان لم اطلقك [1]ومسئلہ ان لم اجامعك علٰی راس ھذا الرمح [2]می آرد کہ تاکہ آخر عمر وتا بقائے نیزہ مہلت دادہ اند وہماں مقدمہ مسلمہ را کہ خود در فتوائے جلیلہ سابقہ بوضح وجوہ واحسن بیان باستناد عبارات ہدایہ وفتح القدیر رنگ ایضاح یافتہ بود بار بار ایضاح واضح می جوید وبتحصیل حاصل می پوید واز نکتہ بدیعہ رفیعہ کہ بحوالہائے تلخیص الجامع الکبیروشرح التلخیص للعلامۃ الفاسی وانتقاض الاعتراض وتنویر الابصار ودر مختار وفتح القدیر وشرنبلالیہ وردالمحتار واشباہ والنظائر وتبیین الحقائق وغیرہا افادہ شدہ بود چشم می پوشد وبباطل می کو شد یارب مگر ایں راچہ گفتہ آید مادیدہ را دیدہ کشودہ سہل ست آنکہ صدبار دیدہ دیدہ پوشیدہ ودیدہ ونادیدہ ساختہ اورا چارہ کدام،

بارے مگردر شرح وقایہ بلکہ خو د وقایہ ایں مسئلہ ندیدی کہ شرط للحنث فی ان خرجت وان ضربت(فانت طالق) لمریدۃ خروج او ضرب عبد فعلھما فور[3]،او در قہستانی، فیہ اشارۃ الی ماتفرد بہ ابوحنیفۃ رحمہ اﷲفی استنباطہ 

 

رجوع کرنے کا کیا جواز تھا،الحمد ﷲ حق تو واضح ہے مگر مکابرہ کا کیا علاج ہے۔

بستم:پھر قاضی خاں،قہستانی اور شرح وقایہ سے نقل کرتے ہوئے مسئلہ"تجھے طلاق ہے اگر تجھے طلاق نہ دوں"اور مسئلہ"اگر اس نیزے کے سر پر تجھ سے جماع نہ کروں تو طلاق ہے کو ذکرکرکے کہاکہ ان مسئلوں میں فقہاء نے آخر عمر اور نیزے کی بقاء تك مہلت دی ہے اور تمام وہ مقدمات مسلمہ جن کو فقہائے کرام نے اپنے فتاوٰی جلیلہ میں بہت اچھے انداز سے واضح کرکے ہدایہ،فتح القدیر کی عبارات سے مستند کیا ہے ان کو بار بار یہ ذکر کرتا ہے اور واضح کو بے مقصد واضح اور تحصیل حاصل کر تا چلاجاتا ہے اور بلند پایہ نکتہ جس کو تلخیص الجامع الکبیر،شرح تلخیص علامہ فاسی،انتقاض الاعتراض،تنویر الابصار ،درمختار،فتح القدیر،شرنبلالیہ،ردالمحتار،اشباہ ونظائر اور تبیین الحقائق وغیرہا کے حوالوں سے مستفاد کیا گیا ہے،کو مسلسل نظر انداز کررہا ہے اور باطل کے درپے ہے،یاربً!کیا کہا جائے، نہ دیکھی چیز کو دکھانا آسان ہے اورصد بار دیکھی چیز سے بند آنکھ اور دیدہ کو نادیدہ بنانے والے کےلئے کیا چارہ کیا جائے۔ کیا آپ نے شرح وقایہ بلکہ خود وقایہ میں یہ مسئلہ کبھی نہیں دیکھا کہ جب بیوی باہر

 


 

 



[1] شرح الوقایہ بیان لغویۃ التعلیق قبل التزوج مطبع مجتبائی دہلی ٢/٧٧

[2] فتاوٰی قاضی خاں باب التعلیق  نولکشور لکھنؤ  ١/٢٢٨

[3] مختصر الوقایہ فی مسائل الھدایۃ فصل حلف الفعل نور محمد کتب خانہ تجارت کراچی ص٨٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن