30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انتفا بانتفائے ہر فرد رو نماید وتفرقہ ایں حکم میان مطلق الشیئ والشیئ المطلق ضائع برآید۔ پانزدہم:ایرادات قاہرہ بریں تفرقہ باہرہ در کلماتِ زائرہ ملك العلماء بحر العلوم قدس سرّہ مطالعہ کن غرض بالقدر مایتعلق بالمقام این ست کہ احمد علی زنِ خود را گفت اگر نماز نخوانی ترادو طلاق پس بالبداہۃ مقصود اونمازے ست کہ خواندن وگزاردن وادا نمودن در خارج برروئے کار آوردن را شایاں بود نہ نمازے کہ وجود ش محض ذہنی واعتباری باشد وقاببلیت ایقاع وادا اصلاندارد پس محال ست انچہ گفتہ کہ مراد در ینجا الصلٰوۃ مطلقۃ یعنی موضوع قضیہ طبعیہ است وبہ بطلانش بطلان ہمہ انچہ برو متفرع کردہ واضح فان فساد المبنی فساد البناء۔ شانزدہم:ہنگام تحقق شرط بر عدم حنث نہ خفائے داشت کہ محتاج بہ نقل بودے فاما مجتہد دیوبند کمال سلیقہ خودر را در جلوہ دادن خواست وعبارت عالمگیری الاصل ان الیمین متی عقدت علی عدم الفعل فی محلین ینظر فیہما الٰی شرط البر١؎کہ ازیں محل بیعلاقہ بود بہ سند نمود مسکین اگر آں واضحہ را در محل لائق او نتوانستی دید کاش ہم از ینجا بر فقرہ
|
تحصیل حاصل ہے،اور دوسری شق پر جب ہر فرد کے وجود سے طبیعت کو ایك قسم کا وجود عارض ہوا تو اس فرد کے انتفاء سے طبیعت کو حاصل شدہ وجود منتفی ہوگا،تو لازم آئے گا کہ ہرفرد کے انتفاء سے طبیعت کا انتفاء ہوجائے تو اس حکم میں مطلق الشیئ اور الشیئ المطلق کا فرق فضول ہوگا۔ پانزدہم:اس فرق پر مضبوط اعتر اضات کا مطالعہ ملك العلماء بحر العلوم کے کلام میں کرو۔زیربحث مقام سے متعلق غرض یہ ہے کہ احمد علی نے اپنی بیوی کو کہا کہ اگر تو نماز نہ پڑھے تو تجھے دو طلاقیں،پس بالبداہت معلوم ہے کہ اس کا مقصد وہ نماز ہے جو خارج میں پڑھی اور ادا کی جاسکے،نہ وہ نماز جس کا وجود محض ذہنی اور اعتباری ہو اور خارج میں پڑھنے اور ادا کرنے کے قابل نہ ہو،تو یہ کہنا کہ یہاں صلٰوۃ مطلقہ مرا دہے جو قضیہ طبعیہ کا موضوع ہے،محال ہوگا،اس کے بطلان کے بعد وہ تمام باتیں باطل ہوگئیں جو اس پر متفرع کی گئی ہیں،یہ واضح بات ہے کیونکہ مبنی کے فساد سے بناء کا فساد ہوتا ہے۔ شانزدہم:عدم فعل کی شرط کے پائے جانے پر حنث کا پایا جانا واضح بات ہے جس پر کسی نقل کی ضرورت نہ تھی،لیکن دیوبندی مجتہد بڑے سلیقہ سے اپنا جلوہ دکھانا چاہتا ہے اور اس کا یہاں عالمگیری کی عبارت"کہ قاعدہ یہ ہے کہ اگر قسم کا تعلق ایسے عدم فعل سے ہو جس کا تعلق دو محل سے ہو تو دونوں میں قسم پورا ہونے کی شرط کو دیکھا جائے گا"کو بطور سند پیش کرنا بے علاقہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع