دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

انیسویں خطاء۔

١٨١

وہ طلاق جس کے بعد رجوع کرنا جائز ہے وہ دوبار طلاق ہے اس سے زائد نہیں۔ 

١٨٦

مکابرہ کا کوئی علاج نہیں۔

١٨١

تین طلاقوں کے بعد مرد کو رجوع کا اختیار ہوتا تھا جو آیت کریمہ"الطلاق مرتان"سے منسوخ ہوگیا۔

١٨٨

بیسویں خطاء۔

١٨٢

دیوبندی مقصد شریعت کو پامال اور جاہلیت کے ظلم وستم کو دوبارہ زندہ کررہے ہیں۔

١٨٩

بیوی باہر جانے یا غلام کو مارنے کے لئے تیار تھی خاوند نے اس وقت بیوی کو کہا اگر تو باہر نکلی یا تو نے مارا تو تجھے طلاق تو یہ دونوں یمین فور ہیں۔

١٨٢

بائیسویں خطاء۔

١٩٠

امام اعظم ابوحنیفہ اقسام یمین کے اتمام کے استنباط میں متفرد ہیں۔

١٨٣

یہ جزئیہ کہ رجوع کے بعد طلاق کالعدم نہیں ہوتی۔

١٩٠

نشہ والے شخص نے بیوی کو مارا پیٹا تو وہ باہر نکل گئی،اس پر نشیئ نے کہا اگر تو واپس نہ لوٹی میرے پاس تو تجھے طلاق،یہ واقع عصر کے وقت ہوا اور وہ عورت عشاء کے وقت اس کے پاس لوٹ کر آئی تو طلاق ہوجائے گی کیونکہ یہ یمین فور ہے۔اگر یمین فور کی نیت کا انکارکرے تو قاضی اس کی تصدیق نہیں کرے گا۔

١٨٣

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشاد پر حضرت عبدالله بن عمر رضی الله تعالٰی عنہما نے حیض میں دی ہوئی طلاق سے رجوع کرلیا مگر اس کے باوجود وہ طلاق شمارہوئی۔

١٩٠

بیوی باہر نکلنے لگی تو خاوند نے کہہ دیا اگر تو نکلی تو تجھے طلاق ہے۔اس پر بیوی واپس بیٹھ گئی اور کچھ دیر کے بعد نکلی تو قسم نہ ٹوٹی اور طلاق واقع  نہ ہوئی۔

١٨٣

دیوبندی تعلیم کی حدیث سے مخالفت۔

١٩٢

اکیسویں خطاء۔

١٨٤

تئیسویں خطاء۔

١٩٢

دیوبندی گمراہی کا جوش۔

١٨٤

تیسری طلاق کے بعد عورت خاوند کے لئے بلاحلالہ حلال نہیں ہوسکتی چاہے پہلی طلاق کے بعد رجوع کیا ہو یا نہ کیا ہو۔

١٩٢

دیوبندی تعلیم نے قرآن وحدیث اور ائمہ قدیم وجدید کا اجماع پس پشت ڈال دیا۔

١٨٤

کتب فقہ بلا اختلاف تین طلاقوں کو مطلقا حرمت غلیظ کے لئے مثبت بیان کرتی ہیں۔

١٩٢

آیہ کریمہ"الطلاق مرتان"کا شان نزول اور اس میں مختلف اقوال مفسرین۔

١٨٥

ہزار ہا عبارات دیوبندی مفتی کی گمراہی کے بطلان پر شاہد ہیں۔

١٩٢

تین طلاقوں کے بعد مرد کو رجوع اختیار نہیں اور عورت خودمختار ہے۔

١٨٥

خاوند نے بیوی کو کہا جب بھی تو بچہ جنےتو تجھے طلاق ہے اس کے بعد بیوی نے نئے حمل کے ساتھ تین بچے جنے تو دوسرا اور تیسرا بچہ پہلی اور دوسری طلاق سے رجوع متصور ہوگا جبکہ تیسرے بچے کی پیدائش پر تین طلاقیں ہوجائیں گی اور حرمت غلیظہ ثابت ہوجائے گی اور تینوں بچوں کا نسب خاوند سے ثابت ہوگا۔

١٩٢

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن